×
Job Menu

Pakistan Army Jobs Detail

ایمونیشن ڈپو اوکاڑہ کینٹ میں مستقل بنیادوں پر درج ذیل خالی آسامیوں کے لیے درخواستیں مطلوب ہیں۔

Lower Division Clerk LDC

تعلیمی قابلیت صوبائی کوٹہ تعداد بی پی ایس آسامی نمبر شمار
میٹرک بمعہ کمپیوٹر میں ہمارت، ایک منٹ میں تیس الفاظ ٹائپنگ سپیڈ ہونا لازمی ہے سلیکشن ہونے کی صورت میں پہلے ایک سال کے پروبیشن پیریڈ کے دوران این آئی ٹی بی سے تین ہفتے کا کورس کرنا ضروری ہے خیبر پختونخواہ سندھ۔ دیہی 2 9 ایل ڈی سی 1

Carpenter

تعلیمی قابلیت صوبائی کوٹہ تعداد بی پی ایس آسامی نمبر شمار
پرائمری بمعہ دوسال متعلقہ شعبہ میں تجربہ لوکل 1 3 کارپینٹر 1
 

Sanitary Worker

تعلیمی قابلیت صوبائی کوٹہ تعداد بی پی ایس آسامی نمبر شمار
پرائمری لوکل 1 3 سینٹری ورکر 3

USM

تعلیمی قابلیت صوبائی کوٹہ تعداد بی پی ایس آسامی نمبر شمار
پرائمری لوکل 3 1 یو ایس ایم 4

تمام آسامیوں کے لیے عمر کی حد 18 سے 30 سال ہے اور سابقہ فوجی ملازمین اور معذور افراد کو قانون کے مطابق عمر میں رعایت دی جائے گی۔ عمر کی آخری حد کا تعین اشتہار شائع ہونے کی آخری تاریخ تک ہوگا۔

گورنمنٹ کے ملازمین اپنے محکمے کی وساطت سے درخواست دے سکتے ہیں۔

درخواستیں اشتہار شائع ہونے کے 15 دن کے اندر وصول ہونی چاہییں۔ دیر سے پہنچنے والی درخواستوں پر غور نہیں کیا جائے گا۔

امیدواران کو چاہیئے کہ اپنی درخواستوں کے اوپر اپلائی کردہ آسامی کا نام، اپنا موبائل نمبر اور مکمل پتہ ضرور لکھیں۔

امیدواران اپنی درخواستیں ، بمعہ تعلیمی اسناد، قومی شناختی کارڈ، ڈومیسائل تجربہ سرٹیفکیٹ کی مصدقہ نقول کی دو عدد کاپیاں اور دو عدد تصدیق شدہ پاسپورٹ سائز تصاویر بنام اسسٹنٹ کمانڈنٹ ایمونیشن ڈپو اوکاڑہ کینٹ پر ارسال کریں۔

ٹیسٹ انٹرویو کے وقت اصل اسناد اور قومی شناختی کارڈ کا ہونا ضروری ہے۔

امیدواران اپنی درخواست کے ساتھ تین سور روپے کا پسٹل آرڈر بنام کمانڈنٹ ایمونیش ڈپو اوکاڑہ کینٹ ضرور ارسال کریں۔پوسٹل آرڈر نہ ہونے کی صورت میں درخواست مسترد کردی جائے گی۔

ٹیسٹ انٹرویو کے لیے شارٹ لسٹ امیدواران کو بلایا جائے گا اور کوئی ٹی اے ڈی اے نہیں دیا جائے گا۔

اسسٹنٹ کمانڈنٹ ایمونیشن ڈپو اوکاڑہ کینٹ

Related Jobs

Pakistan Army

Last Date 15 Nov

Job Name
Study Level
Vacancies
Pakistan Army

Last Date 09 Sep

Job Name
Study Level
Vacancies
Pakistan Army

Last Date 05 Jul

Job Name
Study Level
Vacancies
Pakistan Army

Last Date 09 Apr

Job Name
Study Level
Vacancies

Share your comments questions here
Sort By:
X

Sign in

to continue to ilmkidunya.com

X

Sign in

to continue to ilmkidunya.com

X

Sign in

to continue to ilmkidunya.com

X

Forgot Password

to continue to ilmkidunya.com

X

Register Type

Please Provide following information to Register

  • Student
  • Tutor
  • Consultant
  • Employer