Sr Post Name Jobs Qualification
1 Sanitory Worker 100
2 Cook 100
3 Clerk 100 Intermediate
4 Nursing Assistant 100 Intermediate
5 Junior Commissioned Officer Naib Khateeb 100 Intermediate
Latest jobs by Pakistan Army

پاک فوج میں جونيئر کمیشنڈ آفيسر نائب خطيب نرسنگ اسسٹنٹ، سپاہی اور ڈرائیور سپاہی کی بھرتی
کے
پاک فوج میں جونیئر کمیشنڈ افیسر نائب خطیب، نرسنگ اسستنت ، سپاہی اور ڈرائیور سپاہی کی بھرتی کے لیے مطلوبہ قابلیت کے حامل حضرات سے درخواستیں مطلوب ہیں۔
ابليت
ضروری کاغذات
جونیئر کمیشنڈ آفیسرز (نائب خطیب): پاکستان اور آزاد کشمیر ، گلگت بلتستان کے شادی شدہ
جونیئر کمیشنڈ آفیسرز نائب خطیب نرسنگ اسستنت
سپاہی اور ڈرائیور سبابی
غیر شادی شدہ مرد مسلمان شہری ۔
فرسنگ اسٹنٹ، سپاری اور ڈرائیور سپاری : پاکستان اور آزاد کشمیر، گلگت بلتستان کے شادی شدہ
اصل اسناد بمعہ دو عدد تصدیق شدہ فوٹو کا بیاں۔
غیر شادی شدہ مرد شهری
عمرو قد
جونيئر کمیشنڈ افیسرز (نائب خطيب
عمر 10 مئی 2024 کو 20 سال سے کم اور 28 سال سے زیادہ نہ ہو اور قد کم از کم
5 فٹ اور 3 انچ ہو۔ وہ امیدوار جو پہلے سے فوج میں سروس کر رہے ہیں ان کے لئے عمر کی حد 22 سے
35 سال اور سروس 1 سال سے کم اور 16 سال سے زیادہ نہ ہو۔ نرسنگ اسسننت سپاہی اور ڈرائیور
سبابی عمر 10 مئی 2024 کو ساڑھے 17 سال سے 23 سال ۔ شہداء جنگ کے دوران زخمی
ہیں اپنا کمپیوٹرائزڈ قومی شناختی کارڈ۔
ہی والد کے کمپیوٹرائزڈ قومی شناختی کارڈ کی تصدیق شدہ فوٹو کاپی ۔
ڈومیسائل اور باشندہ ریاست سرٹیفکیٹ ( آزاد کشمیر کے امیدواروں کے لئے )۔
چار عدد پاسپورٹ سائز فوٹو گراف۔
ا تمام کاغذات اسناد اور دستاویزات کی مجاز سرکاری افسر سے تصدیق ہونی چاہئے ۔
انتخابی طریقه کار
جونيئر کمیشنڈ افیسرز نائب خطيب
ہونے والوں کے لواحقین، گریجویٹ یا اس سے زیادہ تعلیم یافتہ امیدواروں کے لئے عمر کی بالائی حد میں ایک سال تک کی رعایت۔ اس کے علاوہ ریٹائر ڈ اور حاضر سروس فوجی افراد
جونیئر کمیشنڈ آفیسرز ( نائب خطیب) کے لئے امیدوار اپنی درخواستیں مجوزہ
فارم پر آرمی سلیکشن اور ریکروٹمنٹ سنٹر ( گلگت ، پشاور، ڈی آئی خان،
مظفر آباد، راولپنڈی ، لاہور، فیصل آباد، ملتان ، کوئٹہ، خضدار، تربت، پنوں عاقل،
کے بچوں کے لئے بھی رعایت ہے تجد
ڈرائیور سپاہی کے لئے ڈرائیونگ لائسنس (LTV) رکھنے والے افراد کے لیئے عمر کی بالائی حد میں 2 سال تک کی رعایت ہے نیز ڈرائیونگ لائسنس رکھنے والے افراد کو اضافی نمبر دیے جائیں گے
حیدر آباد اور کراچی) سے 19 فروری 2024 سے 9 مئی 2024 کے
نرسنگ اسٹنٹ، سپاری اور ڈرائیور سپاسی: 5 فٹ 6 انچ (167.5 c cm
کلرک اور لک: 5 فٹ 3 انچ (160)
ملٹری پولیس : 5 فٹ 8 انچ (172.5cm) ترجما 6 فٹ (182.5 ) ۔
سینٹری ورکر : 5 فٹ 3 انچ (160 cm اور عمر ساڑھے 17 سے 35 سال۔
تعليمي قابليت
جونیئر کمیشنڈ آفیسرز نائب خطيب
دینی مدرسہ سے درس نظامی جو کہ ہائر ایجوکیشن کمیشن سے تصدیق شدہ ہو۔ پاکستان کے کسی تعلیمی بورڈ سے کم از کم ایف اے ایف ایس سی یا مساوی ۔
روزمرہ امور کے متعلق عربی بول چال میں مہارت ، قرآت اور حفظ اضافی قابلیت
تصور کی جائے گی۔
سپاری اور ڈرائیور سپاہی : میٹرک یا اس سے زیادہ۔
کلرک انٹر میڈیٹ یا مساوی کم از کم سی گریڈ
لک مڈل یا اس سے زیادہ۔
فرهنگ اسٹنٹ : FSC پری میڈیکل
سینٹری ورکر : ناخواندہ (زیادہ سے زیادہ تعلیم پرائمری ) ۔
دوران حاصل کئے جاسکتے ہیں۔
نرسنگ اسسننت، سپاہی اور ڈرائیور سپاہی
سپاہی کیلئے امیدوار 12 فروری 2024 سے 9 مئی 2024 تک اپنی رجسٹریشن
پر کر سکتے ہیں۔ www.joinpakarmy.gov.pk
ہیں تاہم سپاہی کے لئے انٹرنیٹ ( آن لائن ) رجسٹریشن ضروری نہیں امید وار قریب آرمی سلیکشن اینڈ ریکروٹمنٹ سنٹر آفس یا مثل سنٹر پر جا کر 19 فروری 2024 سے 9 مئی 2024
تک رجسٹریشن کروا سکتے ہیں۔
و اقلیتوں کے لئے مخصوص کو مختص ہے۔
مزید تفصیلات / دوران ملازمت مراعات / انتخابی طریقہ کار کے متعلق
ہماری ویب سائٹ وزٹ کریں www.joinpakarmy.gov.pk
جاننے کے لئے قریبی آفس سلیکشن اینڈ ریکروٹمنٹ سنٹر / آفس
یارجمنٹل سنٹر پر رابطہ کریں یا

More Jobs for Sanitory Worker, Cook, Clerk, Nursing Assistant, Junior Commissioned Officer Naib Khateeb

Posted On Department / Company Jobs Last Date Details
11-Feb-24 Pakistan Army, Multiple Cities 2 Jobs 19-Feb-24 View
09-Feb-24 Pakistan Army, Multiple Cities 2 Jobs 12-Feb-24 View
10-Jan-24 Pakistan Army, Islamabad 7 Jobs 05-Feb-24 View
24-Dec-23 Pakistan Army, Multiple Cities 140 Jobs 15-Jan-24 View