درخواستیں مطلوب ہیں
محکمہ صحت بلوچستان کے منظور شدہ نوٹیفکیشن نمبر 31-2024/571-5-17 .No مورخہ 28 فروری 2024 اور زیر دستخطی کے دفتری حکم نامہ نمبر مورادہ 20 مارچ 2024 کے تحت زیرد علی کے دفتر بذا سے 29 جنوری 2022 میں مشتہر شدہ آسامیاں منسوخ کی گئیں Recruitment /Estt:No.1983-93 ہیں۔ اب ضلع کوئٹہ کی خالی آسامیاں اور مفتی محمود ہسپتال کچلاک کی خالی آسامیاں اسکیل 14:01 تک ایک سال کنٹریکٹ /Adhoc کی بنیاد پر درج ذیل آسامیوں کو پر کرنے کے لیے کوئٹہ کے لوکل انڈومیسائل امیدوار داک ان انتشروع کے لیے 16 225 اپریل 2024 کو سن 09:00 بجے 4:00 بجے تک دفتر تضلعی ناظم صحت آفس کو کہ مغربی بائی پاس نزد فاطمہ جناح فی بی سیٹوریم ہسپتال میں منعقدہ ہوگا ۔۔ مذکورہ تاریخ کے بعد آنے والے امیدوار قابل قبول نہیں ہونگے۔
نمبر شمار
نام آسامی (اسکیل) تعداد آسامی
تعلیمی قابلیت اجائے تعیناتی
تاریخ انترویج
لیبریٹیٹ (گرید (14)
2 یہ پانیشن (گرید (14)
01
01
بی ایس سی لیب ٹیکنا لوجی) میں۔ مفتی محمود ہسپتال کچلاک
بی ایس سی لیب ٹیکنا لوجی) میں۔ مفتی محمود ہسپتال کچلاک
16-04-2024
16-04-2024
5
6
لیڈی ہیلتھ وزیٹر (گرید - 09)
06
میٹرک بمعہ لیڈی ہیلتھ وزیٹر کا امتحان محکمہ صحت کے خود مختیار ادارہ سے پاس
2024-04-20
کیا ہو ۔ 02 آسامی ضلعی ناظم صحت کو سنے اور 04 آسامی مفتی محمود اسپتال کچلاک میں خالی ہیں۔
2024-04-21
22-04-2024
فیمیل میڈیکل میکنیشین 06 (گرید - 09)
میٹرک اور تحمیل میڈیکل کالین کا احتان محکمہ صحت کے خود مختیار ادارہ سے پاس کیا ہو۔
2024-04-20
21-04-2024
22-04-2024
ایتل میکنین (گریڈ 09) 01
میٹرک سائنس اور انہیں لیکن ون ڈپلومہ کا حتمان محکمہ صحت کے خود ختیار ادارہ سے پاس کیا ہو۔
2024-04-16
میڈیکل کنین (گرید - 09)
7 میٹرک اور میڈیکل کین کا احتان حمل صحت کے خود مختار ادارہ سے پا کیا ہو 03 آسانی ضلعی ناظم صح کوئٹہ اور 04 آسامی مفتی محود ہسپتال کچلاک میں خالی ہیں
2024-04-16
7 ایکسرے اسٹنٹ (گریڈ 09)
04
میٹرک اور ایکسرے اسٹنٹ کا احتمان محکمہ صحت کے خود مختیار ادارہ سے پاس کیا ہو 03 آسامیاں نائم صحت کو نئے اور 01 آسانی مفتی محمد ہسپتال پلاک میں خالی ہیں
2024-04-16
9
فردی تهرانی میکنیشن (گرید - 09)
ڈریر (گرید - 06)
01
01
میٹرک بمعہ ایک سالہ فریج تھراپی کا نیشن ڈپلومہ اور احتمان محکمہ صحت کے
2024-04-17
خود مختیار ادارہ سے پاس کیا ہو۔
میٹرک پاس ہوا اور اس فیلڈ میں ڈپلومہ اور تجربہ رکھتا ہو۔
17-04-2024
10 اولی استانی (گرید - 06) 01 حکومت
سے تصدیق شدہ کسی ادارے سے اور ٹی اسٹنٹ کا احتحان پاس کیا ہو
2024-04-17
11
کمپاؤنڈر (گریڈ 06)
12 ای ای می مانیشن (گرید (06)
13
یر (گرید - 05)
14
01
15
میٹرک اور ڈسپنسر کا امتحان محکمہ صحت کے خود مختیار ادارہ سے پاس کیا ہو۔
2024-04-17
میٹرک سائنس جمعہ متعلقہ فیلڈ میں ایک سال ٹریننگ کیا ہو۔
17-04-2024
میٹرک سائنس اور متعلقہ فیلڈ میں تجربہ رکھتا ہو۔ دی سینیٹر کی قیتانی یونین کو نسل دائر ہوگی
2024-04-17
14 لیڈی ہیلتھ ورکر (گرید (05) 130
میٹرک سائنس، شادی شدہ خواتین کو ترجیح دی جائیگی۔ لیڈی ہیلتھ ورکز کی تعیناتی یو نین کونسل دوائر ہوگی اور یونین کونسل کا سٹ دفتر میں آویزا کی 2024-04-21
2024-04-20
جائیگی
22-04-2024
15 لیب اسٹنٹ (گریڈ - 05) 01حکمہ
صحت سے تصدیق شدہ کسی ادارے سے لی لی لیکن اسٹارٹ کا امتحان پاس کیا ہو
2024-04-18
16
ڈرائیور (گرید - 04)
17 نرسنگ ارولی (گرید - 04)
18
چوکیدار (گرید (01)
19 شیمیل وارڈ سرونٹ (گرید (02)
20 سنٹری پرول (گرید (02)
21
22
07
08
06
02
مدل پاس۔ ہیوی لائسنس یافتہ ہو۔
مدل پاس ہو۔ جسمانی طور پر تندرست ہو۔
پڑھا لکھا ۔ جسمانی طور پر تندرست ہو۔
جسمانی طور پر تندرست ہو۔ مفتی محمود ہسپتال چلاک
18-04-2024
18-04-2024
18-04-2024
20-04-2024
21-04-2024
22-04-2024
19-04-2024
01
پڑھا لکھا ۔ جسمانی طور پر تندرست ہو۔ مفتی محمود ہسپتال کچلاک
وائی (گرید (02) 25 ایک سالہ دائی ٹریننگ اور امتحان محکمہ صحت کے خود مختیار ادارہ سے پاس کیا ہو 22 آسامی ناظم صحبت کوئٹہ اور 03 آسامی مفتی محمود ہسپتال کپلاک میں خالی ہیں
2024-04-20
2024-04-21
22-04-2024
م والک (گرید (02) 09
مدل پاس جمعہ 2 سالہ مڈ وائف ٹریننگ اور امتحان محکمہ صحت کے خود بختیار ادارہ سے پاس کیا ہو
2024-04-20
23 تاب قاصد (گرید - (01)
24
25
26
مالی (گریم (01)
بہشتی (گرید (01)
05
01
01
جسمانی طور پر تندرست ہوا اور متعلقہ فیلڈ میں تجربہ رکھتا ہو
متعلقہ فیلڈ میں تجربہ رکھتا ہو۔ (ای انگس او)
متعلقہ فیلڈ میں تجربہ رکھتا ہو۔
21-04-2024
22-04-2024
19-04-2024
19-04-2024
19-04-2024
سوپر (گریڈ (02) 07
صفائی کے کام میں تجربہ رکھتا ہو 0L آسامی برائے ملتی محمود ہسپتال پلاک
2024-04-19
شرائط (1) عمر کی حد 18 سے 43 سال ہوگی (2) انٹرویو کے وقت ہر امید وار کو تصدیق شدہ دستاویزات پیش کرنا ہوگی (3) غیر تصدیق شدہ دستاویزات کی صورت میں درخواستیں قبول نہیں کی جائیگی (4) دستاویزات کے ساتھ پاسپورٹ سائز حالیہ دو تصاویر بھی جمع کرانی ہوگی (5) انٹرویو کے دن امید واروں کو اصل کمپیوٹرائز شناختی کارڈ کے
ساتھ اپنی اصل استاد لائی ہوگی (6) تکنیکی آسامیوں کے لیے منتخب ہونے والے امیدواروں کو متعلقہ ادارے سے تعلیمی سریلینس اڈپلوموں کی تصدیق کے بعد تقرری کے احکامات جاری کیے جائیں گے (7) حکومت بلوچستان کے احکامات کے مطابق معذور امیدواروں کے لیے %5، اقلیتی امیدواروں کے لیے 56 اور خواتین اُمید واروں
کے لیے %5 کو یہ شخص کیا گیا ہے (8) انٹرویو کی تاریخ اشتہار میں دی گئی ہے اور انٹرویو کے لیے آنے والے امیدواروں کو کوئی سفری خرچ نہیں دیا جائے گا۔ (9) نوٹ : وہ امید وار جن کے پاس مطلوبہ تعلیمی قابلیت / تکنیکی ڈپلومہ نہیں ہے اور جنہوں نے غیر رجسٹر ڈا غیر متعلقہ اداروں سے خوکیٹ حاصل کیے ہیں وہ درخواست دینے کے اہل نہیں ہونگے (100 تمام انتخاب خالصتا میرٹ کی بنیاد پر ہونگے (11) با قاعدہ معیار پر پورا اتر نے والے اُمید واروں کا انتخاب حکومت بلوچستان کی جانب سے
تشکیل کردہ کمیٹی کے انٹرویو کے بعد کیا جائیگا۔
ضلعی ناظم
صحت کونته
PRQ No 1863/08-04-2024
www.dpr.gob.pk. @dpr_gob dpr.gob f@dgpr.balochistan