وفاقی اردو یونیورسٹی برائے آرٹس، سائنسز اور ٹیکنالوجی، اسلام آباد
آسامیاں خالی ہیں
وفاقی اردویونیورٹی، اسلام آباد کیمپس کو ڈرائیورز کی اسامیوں پر عارضی تقرری کے لیئے PSV لائسنس کے حامل افراد سے درخواستیں مطلوب ہیں۔ تعلیمی قابلیت مدل پاس عمر کی بالائی حد 40 سال بمعہ ۳ سالہ تجربہ بطوربس ڈرائیور۔ سرکاری | نیم سرکاری خود مقار اتعلیمی اداروں واچھی شہرت کے حامل پرائیویٹ اداروں کے تجربہ کے حال افراد کوترجیح دی جائے گی۔ امیدوار اپنی درخواستیں مکمل کو الف، لائسنس کی کاپی اشناختی کارڈ کی مصدقہ نقول، دوعد حالیہ تصاویر کے ساتھ مورخہ ۳۱ مئی ۲۰۱۳ء تک ارسال کریں۔
جد جامعہ اردو شائع شدہ اشتہار میں بغیر کسی نوٹس کے ترمیم وتنسیخ کا اختیار رکھتی ہے۔
امیدواروں کو کوئی ٹی اے ڈی اے نہیں دیا جائے گا۔ ہار پراسیسنگ فیس مبلغ 500 روپے بذریہ بنک ڈارفٹ بنام " وفاقی اردو یونیورٹی اسلام آباد" ہے۔
Activate W
ایڈیشنل رجسٹرار وفاقی جامعہ اردو برائے فنون سائنس و ٹیکنالوجی 051-9252860-EXT-118 کری روڈ ، اسلام آباد

(I)6982/23