خالی آسامیوں کیلئے درخواستیں مطلوب ہیں۔
گریژن ہیومن ریسورس ڈویلپمنٹ سنٹر 4 کو لاہور کینٹ میں مندرجہ ذیل خالی آسامی کے لئے کنٹریکٹ کی بنیاد پر صرف مرد حضرات ) درخواستیں مطلوب ہیں۔
نمبر شمار
نام آسامی
کم از کم تعلیمی قابلیت اور شرائط
عمر کی حد
تعداد آسامی
میچر بلوچی
زبان متعلقہ زبان میں پڑھانے کا2 سالہ تجربہ۔ ایم اے ایم ایڈا بی ایڈ ڈگری ہولڈرز اور بلوچستان ڈومیسائل کو ترجیح دی جائے گی۔
01
35-18 سال
خواهشمند امیدوار مورخہ 7 مارچ 2024 کو اپنی درخواستیں اصل اسناد ، ڈومیسائل ، ڈپلومہ اور شناختی کارڈ کی مصدقہ نقول کے ساتھ نیچے دیے گئے پتہ پر انرویو ل انتخاب کے لیے تشریف لائیں۔ امید وار لازمی پاکستانی شہری ہو۔ ٹیسٹ اور انٹرویو کے لئے کوئی TANDA نہیں دیا جائے گا۔
انٹرویو کے لیے آنے کا پته: گریژن ایچ آرڈی سی 4 کور محفوظ شهید گریژن برکی روڈ لاهور 042-32349702