محکمہ آبپاشی فیصل آباد ڈویژن ایل سی سی ویسٹ فیصل آباد اشتہار برائے بھرتی سکلڈ ورکر (ورک چارج)
محکمہ آبپاشی فیصل آباد ڈویژن ایل سی کی ویسٹ فیصل آباد میں برائے 24-2023 کے لئے خالصتا درک چارج بنیاد پر بھرتی کے لئے درج ذیل آسامی کے لئے
امیدواران سے سادہ کاغذ پر لکھی ہوئی درخواستیں دفتری اوقات میں مورخہ 25.05.2024 تک مطلوب ہیں ۔
نمبر شمار
-1
شرائط و ضوابط -
نام آسامی
سکلڈ ورکر
تعداد آسامی
حسب ضرورت
اہمیت
میٹرک FA کو ترجیح دی جائے گی۔
01- امیدوار کی درخواست سادہ کاغذ پر رکھی ہو جو کہ دستخط شدہ ہو۔ قومی شاختی کارڈ، ڈومیسائل سرٹیفیکٹ، دیگر تعلیمی سرٹیفیکیٹ اور اسناد کی مصدقہ نقول کے ہمراہ جمع کروا ئیں۔
02- تمام آسامیاں خالصتنا عارضی ہوں گی اور کوئی امیدوار کسی بھی عدالت افورم برائے حصور، مستقل ملازمت کے لئے چارہ جوئی نہ کرے گا اور نہ ہی مستقل ہونے کا حق مانگے گا۔ 03 منتخب امید وار کو بغیر نوٹس دیے کام سے برخاست کیا جا سکتا ہے۔ 04 منتخب امید دار کو مخصوص مدت / کام کے تحت رکھا جائے گا۔
-05- انٹرویو کے وقت اصل کا غذات ہمراہ لائیں۔ انٹرویو کے لئے کوئی کال لیٹر جاری نہ ہوگا ۔ مقررہ تاریخ پر سرکاری چھٹی ہونے پر انٹر ویوا گلے روز ہو گا۔
تمام آسامیاں کے لئے انٹرویو بمقام ایگزیکٹو انجینئر فیصل آباد کینال ڈویژن فیصل آباد میں مورخہ 2024-05-27 کو بوقت 10 بجے دن شروع ہو گا امیدوار
06 نامکمل اور شرائط پر پوری نہ اترنے والی درخواستوں پر غور نہ کیا جائے گا ۔ 07 انٹرویو کے لئے آنے جانے کا کوئی سفری خرچ یومیہ الاؤنس نہ دیا جائے گا۔
08 آسامیوں کی تعداد میں ضرورت کے مطابق کمی بیشی کی جاسکتی ہے۔ 09 آسامیوں کا دورانیہ حسب ضرورت وقفہ وقفہ سے مالی سال 24-2023 ہوگا ۔ 10- یہ کمل طور پر عارضی درک چارج آسامیاں اور بغیر کسی نوٹس کے درک چارج ملازمین کو ملازمت سے فارغ کیا جاسکتا ہے۔
11- عارضی طور پر منتخب ہونے والے تمام امیدواران کی تنخواہ حکومت پنجاب کی مجوزہ شیڈول آف ویجز کے مطابق ہوں گی اور محکمہ آبپاشی پنجاب کے حکم کے تابع ہوں گی۔
ایگزیکٹو انجینئر فیصل آباد ڈویژن ایل سی سی ویسٹ سرکل فیصل آباد (4040-IPL