Sr Post Name Jobs Qualification
1 Security Guard 1 Others
Latest jobs by Health Department Govt of Azad Jammu and Kshmir

درخواستیں مطلوب ہیں
محکمہ صحت عامہ دفتر ہذا میں تفصیل ذیل کیڈر ہاء کی اسامی خالی ہے جس پر تقرری کے لئے کوالیفائیڈ موزوں امیدواران سے
درخواستیں مطلوب ہیں۔
نمبر شمار
نام اسامی معد سکیل
مطلوبہ تعلیمی وفنی قابلیت
نام اداره
01
سیکورٹی گارڈ بی ۔ 02
خواندہ صحت مند
ایڈیشنل ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفس پونچھ راولاکوٹ
شرائط :
تعداد اسامیاں
01
ا۔ درخواستیں اشتہار کی مشتہر گی کے بعد اندر 15 ایام تک دفتر ایڈیشنل ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفس پونچھ راولاکوٹ میں وصول کی جائیں گی۔ درخواستوں کے ہمراہ پشتی سرٹیفکیٹ، ڈومیسائل تعلیمی وقتی اسناد اور قومی شناختی کارڈ کی کاپیاں شامل کی
جانے ضروری ہوں گی۔ نامکمل / مقررہ تاریخ کے بعد موصول درخواستیں زیر غور نہیں لائی جائیں گی۔
۲۔ امیدواران کی عمر کم از کم 18 سال اور زیادہ سے زیادہ 40 سال ہونی چاہئے ۔ ۔ ٹیسٹ انٹر ویو مورخہ 18 اپریل 2024 دن 10.00 بجے ایڈیشنل ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفس راولا کوٹ بلاک D ڈسٹرکٹ
کمپلیکس میں منعقد ہوں گے۔ ۔ ٹیسٹ انٹرویو کے لئے حاضر ہونے والے امیدواران کو کوئی سفر خرچ / یومیہ بھتہ نہ دیا جائے گا۔ بوقت انٹر ویو اصل تعلیمی وقتی استاد عمر اولانی ہوں گی۔
۵۔ ٹیسٹ انٹرویو کے لئے علیحدہ سے کال لیٹر جاری نہیں کیا جائے گا۔
جملہ اسامیوں پر تقرری باء کے لئے امیدواران کا متعلقہ حلقہ کار ہائی ہونا ضروری ہے۔
زیر و تخطی کو اشتہار کی مغسوفی کا اختیار بھی حاصل ہوگا۔
سرکاری ملازمین محکمانہ توسط سے درخواستیں ارسال کریں گے۔
ایڈیشنل ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر پونچھ راولاکوٹ
AJK PD 54-N/3/2024

More Jobs for Security Guard

Posted On Department / Company Jobs Last Date Details
31-Aug-23 Health Department Govt of Azad Jammu and Kshmir, Azad Kashmir 8 Jobs N/A View
16-Jul-22 Health Department Govt of Azad Jammu and Kshmir, Multiple Cities 1 Jobs 31-Jul-22 View
18-May-21 Health Department Govt of Azad Jammu and Kshmir, Muzaffarabad 17 Jobs 27-May-21 View
08-Apr-21 Health Department Govt of Azad Jammu and Kshmir, Rawalakot 4 Jobs 16-Apr-21 View
19-Mar-21 Health Department Govt of Azad Jammu and Kshmir, Mirpur 1 Jobs 07-Apr-21 View
19-Mar-21 Health Department Govt of Azad Jammu and Kshmir, Mirpur 4 Jobs 07-Apr-21 View
11-Dec-20 Health Department Govt of Azad Jammu and Kshmir, Muzaffarabad 46 Jobs 07-Jan-21 View