اشتهار بهرتى برائے سویلین
سندھ رجمنٹل سینٹر حیدر آباد میں مندرجہ ذیل اسامیوں کیلئے پاکستانی شہریت کے حامل افراد سے
درخواستیں مطلوب ہیں۔
نمبر شمار
اسامی کا نام
بی پی ایس
1
سینٹری ورکر
شرائط
تعداد
(BPS)
اسامی
1
4
شہریت (ڈومیسائل)
کم از کم قابلیت
اور تجربہ
لوکل شہری (سندھ)
پرائمری
(
1) درخواست (CV) بمع تعلیمی قابلیت، تجربے کا سرٹیفکیٹ، ڈومیسائل، قومی شناختی کارڈ کی تصدیق شده نقول ، دو عدد پاسپورٹ سائز حالیہ تصاویر اور -/300 روپے کے پوسٹل آرڈر کے ساتھ پی ایس او آفس سندھ رجمنٹل سینٹر حیدر آباد کوارسال کریں۔ کوائف میں اپنا واپسی کا پتہ، ذای رابطہ نمبر اور جس اسامی کیلئے درخواست دی ہے واضح طور پر درج کریں ورنہ ٹیسٹ اور انٹر
ویو کیلئے نہیں بلایا جائے گا۔ (2) درخواستیں اشتہار شائع ہونے کے 15 دن کے اندر پہنچ جانی چاہئیں، نامکمل یا تاخیر سے موصول
ہونے والی درخواستوں پر غور نہیں کیا جائے گا۔ (3) کسی بھی سرکاری / نیم سرکاری / خود مختار ادارے میں کام کرنے والے افراد اپنے محکمے کے ذریعے درخواستیں ارسال کریں۔
( 4) کسی تبھی سرکاری ادارے میں ملازمت کرنے والے جن کونا اہلی یا بدکرداری کی وجہ سے نکالا گیا ہو یا کسی بھی سول ملٹری کورٹ سے سزا یافتہ درخواست دینے کے اہل نہیں۔
(5) صرف شارٹ لسٹڈ / اہل اور موزوں امیدواروں کو انٹرویو کیلئے بذریعہ فون کال یا ایس ایم ایس
مطلع کیا جائے گا اور کوئی TAIDA نہیں دیا جائے گا۔ (6) سویلین ہے ن کیلئے 18 تا 25 سال تک اور عمر میں پانچ سال تک رعایت دی جائے گی (زیادہ سے زیادہ عمر کی حد 30 سال ہوگی )
(7) ریٹائرڈ آرمی سروس مین کی عمر کی حد میں 15 سال کی رعایت دی جائے گی (زیادہ سے زیادہ عمر کی حد 45 سال ہوگی )
(8) معذور افراد اور اقلیت کو کوٹہ کے مطابق بھرتی کیا جائے گا۔ معذور افراد مجاز میڈیکل بورڈ سے تصدیق شدہ سرٹیفکیٹ اور اسناد درخواست کے ساتھ منسلک کریں۔
سندھ رجمنٹل سینٹر آٹو بھان روڈ حیدرآباد 0316-4111985/ 022-3400702 :رابطہ نمبر