ضرورت ایگریکلچر فارم سٹاف |
ہمیں قائد آباد خوشاب میں واقع اپنے فارم کیلئے درج ذیل سٹاف کی ضرورت ہے ۔
ایگریکلچر فارم منیجر
تعلیمی قابلیت: بی ایس ایگریکلچر متعلقہ فیلڈ میں کام کرنے کا کم از کم 5 سالہ تجربہ
ایگریکلچر فارم ایڈوائزر -
تعلیمی قابلیت پی ایچ ڈی ایگریکلچر۔
کسی سرکاری استیم سرکاری پرائیویٹ زرعی ادارے میں حاضر سروس یا ریٹائرڈ افراد قابل ترجیح۔
پرکشش تنخواه و دیگر مراعات
خواهشمند امیدواران اپنا CV درج ذیل پر ای میل کریں
paramountdairies786@gmail.com

More Jobs for

Posted On Department / Company Jobs Last Date Details