Sr | Post Name | Jobs | Qualification |
---|---|---|---|
1 | Paramedics | 30 | Diploma & Certificates |
2 | Doctors | 10 | Bachelors |
محکمہ بہبود آبادی حومت پنجاب ضلع فیصل آباد میں جاری سالانہ ترقیاتی منصوبہ برائے فرنجائزنگ آف کلکینکل سروسز فیز 2 کے لیے نجی شعبہ سے تعلق رکھنے والے ڈاکٹرز و پیرا میڈیکس سے درخواستیں مطلوب ہیں، جن کا اپنا ذاتی چلتا ہوا کلینک ہو اور وہ خاندانی منصوبہ بندی کی سہولیات دینے پر رضا مند ہوں۔
:ایلیت وتعلیمی قابلیت
تعدار | تعلیمی قابلیت | ایلیت | تنمبر شمار |
---|---|---|---|
10 | ایم بی بی ایس اور پی ایم ڈی سے رجسٹرڈ ہوں | ڈاکٹرز مردوخواتین | 1 |
تعدار | تعلیمی قابلیت | ایلیت | تنمبر شمار |
---|---|---|---|
30 | متعلقہ فیلڈ میں ڈپلومہ اور پاکستان نرسنگ کونسل سے منظور شدہ | پیرامیڈکس- ریٹائرڈ فیملی ویلفیئر ورکرز، فیملی ویلفیئر کونسلرز، فیلڈ ٹیکنیکل آفیسرز، لیڈی ہیلتھ وزیٹرز، کوالیفائیڈ فیملی ویلفئیر ورکرز جو صرف پرائیویٹ کلینک چلا رہی ہوں۔ کمیونٹی مڈوائف جن کا اپنا کلینک ہو۔ | 2 |
شرائط و ضوابط: 1- کلینک میں پانی اور بجلی کا مناسب انتظام ہو۔2-کلینک کم ازکم دو کمروں پر مشتمل ہو۔ 3- کلینک میں جروری طبی آلات مثلا بی پی آپریٹس اور ایگزمینشن ٹیبل وغیرہ موجود ہوں۔4- کلینک میں معائنہ کےلیے فرنیچر و فکسر اور لائنٹس کے لیے انتظارگاہ کی سہولت جوجود ہو۔5- ڈاکٹرزوپیرامیڈیکس کے لیے محکمانہ ٹریننگ کا حصول لازمی ہوگا۔ 6 - محکمہ کو باقاعدگی سے فیملی پلاننگ کی کارکردگی رپورٹ جمع کرانے کے پابند ہوں گے۔
:ہدایات برائے امیدواران
درج بالا شرائط پر پورا اترنے والے افراد ڈاکٹرز وپیرامڈکس کی درخواستیں اخبار میں اشتہار کی اشاعت کے بعد مورخہ 14-09-2021 تک بمع مصدقہ نقول قومی شناختی کارڈ تعلیمی اسناد سرٹیفیکیٹ بذریعہ ڈاک یا ذاتی طور نیچے دیئے گئے پتے پر موصول ہوجانی چاہیں۔ نامکمل اور مقررہ تاریخ کے بعد موصول ہونے والی درخواستوں پر غور نہیں کیا جائے گا۔درخواست میں کلکینک کا نام و مکمل پتہ فون نمبر، ای میل ایڈریس وغیرہ واضح طور پر درج ہو۔ انٹرویو کے بعد شارٹ لسٹڈ کلکینک کا وزٹ کر کے حتمی منظووری کے بعد معاہدے پر دستخط کیے جائیں گے۔ محمانہ سلیکشن کمیٹی کا فیصلہ حتمی اور ناقبل چیلنج ہوگا۔ کلینک کی تعداد میں معمولی ردوبدل کیا جاسکتا ہے۔ انٹرویو کے وقت اصل دستاویزات ہمراہ لائیں اصل کاغذات نہ ہونے کی صورت میں انٹرویو نہیں ہوگا۔ انٹرویو کے لیے آنے والے امیدواروں کو کوئی ٹی اے ڈی اے نہیں دیا جائے گا۔ انٹرویو مورخہ 18-09-2021 کو صبح 09:00 بجے زیر دستخطی کے دفتر میں ہونگے۔
المشتہر ظفر اقبال
ضلعی آفیسر بہبود آبادی ضلع فیصل آباد
451-A
پیپلز کالونی نمبر01 فیصل آباد فون نمبر
041-9330501
Project Coordination Officer
1 Jobs
Last Date
22-Jun-21
Project Coordination Officer
1 Jobs
Last Date
22-Jun-21
Project Coordination Officer
1 Jobs
Last Date
22-Jun-21
Project Coordination Officer
1 Jobs
Last Date
22-Jun-21
Junior Clerk
Assistant Cum Computer Operator
Project Coordinator Officer
1 Jobs
1 Jobs
1 Jobs
Last Date
29-Jan-21
Lady Health Visitor
Family Welfare Worker
Community Midwife
Doctor
10 Jobs
10 Jobs
10 Jobs
10 Jobs
Last Date
16-Jan-21
Family Welfare Assistant
1 Jobs
Last Date
21-Dec-20
Aya
1 Jobs
Last Date
21-Dec-20
Family Welfare Assistant
1 Jobs
Last Date
15-Dec-20
Family Welfare Assistant
1 Jobs
Last Date
15-Dec-20
Family Welfare Assistant
2 Jobs
Last Date
10-Dec-20
Family Welfare Assistant
10 Jobs
Last Date
10-Dec-20
Research Associate
Strategic Technical Expert
Data Analyst
Planning Officer
Monitoring Officer
Monitoring Evaluation Expert
Project Development Expert
Photographer
Video Editor
Content Writer
Graphic Designer
Social Media Officer
Communication Expert
2 Jobs
1 Jobs
1 Jobs
1 Jobs
1 Jobs
1 Jobs
1 Jobs
1 Jobs
1 Jobs
1 Jobs
2 Jobs
1 Jobs
1 Jobs
Last Date
27-Apr-20