Sr Post Name Jobs Qualification
1 Doctor 1 Bachelors
Latest jobs by Pakistan Rangers

ضرورت برائے میڈیکل آفیسر (GDMO)
رینجرز ہیڈ کوارٹر ، رحیم یارخان
پاکستان رینجرز ( پنجاب ) رحیم یارخان میں تعینات ونگ کے لئے کنٹریکٹ کی بنیاد پر میڈیکل آفیسر (GDMO) درکار ہے۔ پیشہ وارانہ طور پر اہل، تجربہ کار اور جسمانی طور پر فٹ امید وار دیئے گئے پتہ یا Whatsapp نمبر پر
اپنی CV مورخہ 17 مئی 2024 تک ارسال کریں۔
پوسٹ
تعلیم
تجربہ
عمر کی حد
ڈاکٹر GDMO (مرد)
MBBS
کم از کم 1 سال
35 سال
شرائط و ضوابط:
-1- شارٹ لسٹڈ امیدواروں کو انٹرویو کیلئے بلایا جائے گا۔
ابتدائی کنٹریکٹ عرصہ ایک سال کیلئے ہو گا جو کہ بعد میں قابل توسیع ہوگا۔
ڈاکٹر کی تعیناتی 24/7 کی بنیاد پر ہوگی۔
4 انٹرویو کیلئے آنے والے امیدواروں کو کوئی TA/DA نہیں دیا جائے گا۔
ایڈریس: - ونگ پنجاب رینجرز
نزد ابو ظہبی پیاس روڈ 5 نمبر کالونی ، رحیم یارخان
0689230409 :رابطہ مسیر
0304-9524667-0326-3716635 :واٹس ایپ نمبر/ ٹیلی فون نمبر