Sr Post Name Jobs Qualification
1 Junior Clerk 1 Bachelors
Latest jobs by Health Department Govt of Azad Jammu and Kshmir

درخواستیں مطلوب ہیں
جمیل فیصلہ عدالت العظامی مصدره 2022-12-27 نظامت صحت عامه متعدی امراض مظفر آباد میں جونیئر کلرک بي - 11 کی ایک اسامی پر بھرتی کے لئے محکمانہ قواعد کے تحت مقررہ معیار پر پورا اترنے والے امیدواران سے درخواستیں
مطلوب ہے۔
نمبر شمار
نام اسامی مع سکیل
تعداد
ضلعی کون
1
جونیئر کلرک بی - 11
01
شرائط
مطلوبہ معیار تعلیمی قابلیت )
)i) Bachelors degree from any University recognized by НЕС.
(ii) Typing speed of 25 wpm in English or Urdu and 06 Months Computer Diploma.
اوپن میرٹ ماسوائے مظفر آباد
ا امیدوار کی عمر کم از کم 18 سال اور زیادہ سے زیادہ 40 سال ہوا اور پیشینی باشندہ ریاست جموں و کشمیر درجہ اول ہو۔ درخواستوں کے ہمراہ مطلوبہ دستایزات کے علاوہ کمپیوٹرائز قومی شناختی کارڈ ، پشتینی ڈومیسائل تعلیمی سرٹیفکیٹ اور فنی قابلیت کی اسناد تصدیق شدہ نقولات شامل کریں گے۔ نامکمل درخواستوں کو زیر غور نہیں لایا جائے گا۔ درخواستیں مورخہ 2024-04-25 تک نظامت کی ڈی سی مظفر آباد دفتر واقع ہیمنٹ ک بلاک نیو ڈسٹرکٹ کمپلیکس اولڈ سیکرٹریٹ مظفر آباد میں موصول ہونی چاہئے۔ مقررہ تاریخ کے بعد موصول ہونے والی درخواستیں زیر غور نہیں لائی
جائیں گی۔
محکمانہ ابا کاران محکمانہ توسط سے درخواست ارسال کر میں محکمانہ ملازمین کے لیے حد عمر قید نہیں۔
ه تحریری ٹیسٹ 2024-05-08 جبکہ زبانی انٹر ویو مورخہ 2024-05-09 کو لئے جائیں گے۔ جملہ امیدواران
دوران ٹیسٹ انٹر ویو اصل اسناد ہمراہ لائیں گے۔ جو بوقت انٹر ویو ملاحظہ کئے جائیں گے۔
امیدواران کو الگ سے کوئی کال لیٹر جاری نہ ہوگا۔
ے امیدواران کو آنے جانے کا کوئی TAJDA نہیں دیا جائے گا۔
زیر د تخطی کو یہ اختیار حاصل ہے کو وہ بغیر وجہ بتائے مذکورہ ٹیسٹ انٹرویو منسوخ کر سکتا ہے۔
ڈاکٹر محمد فاروق اعوان
ایڈیشنل ڈائریکٹر ہیلتھ سروسز /DHS (سی ڈی سی )
مظفر آباد
AJK 331-N/04/2024
PAKISTAN
PEB
TECH datiNATION
PAKISTAN

More Jobs for Junior Clerk

Posted On Department / Company Jobs Last Date Details
05-Apr-24 Health Department Govt of Azad Jammu and Kshmir, Azad Kashmir 19 Jobs 18-Apr-24 View
29-Mar-24 Health Department Govt of Azad Jammu and Kshmir, Rawalakot 1 Jobs 18-Apr-24 View
31-Aug-23 Health Department Govt of Azad Jammu and Kshmir, Azad Kashmir 8 Jobs N/A View
16-Jul-22 Health Department Govt of Azad Jammu and Kshmir, Multiple Cities 1 Jobs 31-Jul-22 View
18-May-21 Health Department Govt of Azad Jammu and Kshmir, Muzaffarabad 17 Jobs 27-May-21 View
08-Apr-21 Health Department Govt of Azad Jammu and Kshmir, Rawalakot 4 Jobs 16-Apr-21 View
19-Mar-21 Health Department Govt of Azad Jammu and Kshmir, Mirpur 1 Jobs 07-Apr-21 View
19-Mar-21 Health Department Govt of Azad Jammu and Kshmir, Mirpur 4 Jobs 07-Apr-21 View
11-Dec-20 Health Department Govt of Azad Jammu and Kshmir, Muzaffarabad 46 Jobs 07-Jan-21 View