بھرتی برائے جوڈیشل آفیسر پی سی بی ایل
پنجاب کو آپریٹو بورڈ برائے لیکوڈیشن (PCBL) میں مندرجہ ذیل آسامی عارضی طور پر کرنے کیلئے ریٹائرڈ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن ججز سے درخواستیں دفتری اوقات میں 07.06.2024 بروز جمعہ تک مطلوب ہیں۔ درخواستیں دفتری اوقات میں مقررہ تاریخ تک وصول کی جائیں گی۔
نمبر شمار
نام آسامی
1
تعداد
تعلیمی قابلیت
جوڈیشل آفیسر
01
جو 7 جون 2024 تک 63 سال سے زائد نہ ہو
LLB کم از کم سیکنڈ ڈویژن ریٹائرڈ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج
ہدایات و عمومی شرائط:
1 - صوبہ پنجاب کے ڈومیسائل حامل امیدواران سادہ کاغذ پر اپنے مکمل کوائف مع تصدیق شدہ تعلیمی اسناد، شناختی کارد کی کاپی اور ریٹائر منٹ کے متعلقہ کا غذات پی سی بی ایل کے دفتر میں مقرہ تاریخ تک جمع کروائیں۔ کسی بھی لحاظ سے نامکمل درخواست کو مستر د کیا جا سکتا ہے۔
2- انٹرویو کے وقت اصل اسناد و شناختی کارڈو دیگر ضروری کا غذات وغیرہ ہمراہ لا نالازمی ہوگا۔ 3- درخواست پر اپنا مکمل پتہ اور فون نمبر / موبائل نمبر ضرور درج کریں تا کہ شارٹ لسٹ ہونے کی صورت میں فون
ا موبائل نمبر پر اطلاع دی جاسکے۔
4- صرف شارٹ لسٹ امیدوارں کو انٹرویو کے لئے بلایا جائیگا۔ -5- تعینانی کنٹریکٹ پر 2 سال کیلئے ہوگی ، اور کنٹریکٹ کی شرط لازمی ہوگی۔ 6- انٹرویو پر بلائے گئے امیدواران کو کوئی TANDA نہیں دیا جائے گا۔
7 - مجاز اتھارٹی بغیر کوئی وجہ بتائے تمام کار روائی کو کالعدم قرار دے سکتی ہے۔ 8- جوڈیشل آفیسر کی بھری مکمل میرٹ اور قابلیت کی بنیاد پر کی جائیگی۔
(LHR-P)
چیئر مین
پنجاب کو آپریٹو بورڈ برائے لیکوڈ یشن
مال و یو پلازہ، بینک اسکوائیر، نیلا گنبد ، لاہور، 99214190-99210942-042