حکومت پاکستان وزارت مذہبی امور و بین المذاہب ہم آہنگی ڈائریکٹوریٹ آف حج، ملتان
آسامیاں خالی ہیں
حج سیزن 2024 کیلئے درج ذیل آسامیاں جو کہ زیادہ سے زیادہ 45 دن کے لئے خالصتاً عارضی بنیاد پر ہوں گی۔ ان کیلئے درخواستیں مطلوب ہیں۔
نمبر شمار
نام آسامی
تعداد
ڈومیسائل
مقام تعیناتی
یومیہ اجرت
عمر
تعلیمی قابلیت
1
یوسویی (BPS-13)
03
پنجاب
مالتان
2
ایل ڈی سی (BPS-11)
02
پنجاب
مامتان
1468 روپے
1308 روپے
18 تا 30 سال
انٹر میڈیٹ، کمپیوٹر کا علم رکھتا ہو ۔
18 تا 30 سال
میٹرک، ٹائپنگ سپیڈ 30 الفاظ فی منٹ
3
الیکٹریشن (BPS-06)
01
پنجاب
ملتان
4
(BPS-04) ڈرائیور / و رانڈر
5
نائب قاصد / فراش (BPS-01)
02
مانجاب
ملتان
1096 روپے
1067 روپے
18 تا 30 سال
میٹرک، الیکٹریشن کا تجربہ رکھتا ہو۔
18 30 سال
مڈل، موثر ڈرائیونگ لائسنس رکھتا ہو۔
02
ماتان
ملتان
1067 روپے
18 305 سال
مدل پاس، تجربه اضافی قابلیت تصور ہوگا۔
(1) درخواستیں تصدیق شدہ دستاویزات کی فوٹو کاپی کے ہمراہ 19 اپریل 2024 تک دفتری اوقات کے دوران زیر و ستخطی تک پہنچ جانی چاہیں۔ (2) درج بالا تمام آسامیوں کے ٹیسٹ انٹر ویو مورخہ 22 اپریل 2024 کو بمقام ڈائریکٹوریٹ آف حج قلعہ کہنہ قاسم باغ ملتان میں
صبح 10:00 بجے منعقد ہوں گے۔
(3) امید وار ٹیسٹ انٹرویو کے وقت اپنی اصل دستاویزات ہمر اولائیں۔ اس مقصد کیلئے کوئی TA/DA نہیں دیا جائیگا۔
ریحان عباس کھوکھر
(ڈائریکٹرج)
ڈائریکٹوریٹ آف حج، قلعہ کہنہ قاسم باغ ملتان
061-9330058
PIDL-3077