اسامیاں خالی ہیں
ایک سرکاری ادارے کو مندرجہ ذیل خالی اسامیوں پر مستقل بنیادوں پر تعیناتی کے لئے پاکستانی شہریت رکھنے والوں سے درخواستیں مطلوب ہیں ۔ مقررہ معیار پر اترنے والے امیدوار صرف مجوز و فارم پر اپنے کو الٹ درج کریں اور ہمر او 2 عدد سادہ جوابی لفافے بنام کمانڈنگ آفی کوائف 37 ای ایم ای بٹالین سرگودھا کینٹ کو اشتہار کی اشاعت کے پندرو دن کے اندر ارسال کریں۔ منظور شد و ادارے سے انصافی تعلیم اور متعلقہ تجربہ رکھنے والے امیدواروں کو ترجیح دی جائے گی مطلو ب تعلیمی قابلیت تجربہ اور علاقائی صوبائی کونہ کی تفصیل مندرجہ ذیل ہے۔ تمام اسامیوں کے لئے عمر کی مقرر وحد 18 تا30 سال ہے۔
تعلیمی قابلیت
مخصوص اضافی قابلیت اور تجربہ
نمبر نام اسامی اور پے سکیل تعداد شمار اسامی
1 بوڈی سی (بی پی ایس (13)
1 اوپن میرت 1
انٹر میڈیٹ ، ٹائپنگ سپیڈ 30 الفاظ قی مت
ایم ایس سی ، بی ایس سی کمپیوٹر سافٹ ویر آئی فی / ایم کام اور MS-Office میں مہارت رکھنے والے افراد کوترجیح دی جائے گی۔
2 ای ایس ایم وی ایم بی و نیکل
2 پنجاب 1 شده ۱۰
انٹر میڈیٹ تین سالہ ڈپلومہ آٹو موبائل معہ پانچ سالہ تجربہ
رکھنے والے افراد کو ترجیح دی جائے گی۔ چھوٹی اور بڑی گاڑیوں کا کام جانتا ہو۔
(بی پی ایس - 10)
3 ای ایس -11 وی ایم بی و نیکل (بی پی ایس - 06)
1 اوپن میرت - 1
میٹرک سائنس
تین سالہ ڈپلومہ آلو مو بائل معہ تین سالہ تجربہ رکھنے والے افراد کو ترجیح دی جائے گی۔ چھوٹی اور بڑی گاڑیوں کا کام جانتا ہو۔
اتی ہیں ۔ ا اپ بوسٹر 1 (بی پی ایس -06)
اوپن میرٹ - 1
میٹرک سائنس
سیٹ کور، تر پال سلائی / بنائی کا کم از کم تین سال کا تجربہ رکھتا ہو۔
(بی پی ایس (04) کلات ہو و
ایک سکھ، سرگودھا، خوشاب 1 مقامی (جہلم فیصل آباد اتو به بھکر، میانوالی اور چکوال )
مندل
سیٹ کور، تر پال سلائی / بنائی کا کم از کم تین سال کا تجربہ رکھتا ہو۔
6 ایس ایں وی ایم بی و نیکل بي پي ايس - 04)
مندال
چھوٹی اور بڑی گاڑیوں کا کام جانتا ہو تین سالہ تجربہ رکھنے والے افراد کو ترجیح دی جائے گی۔
1 مقامی ( جہلم فیصل آباد نو به ایک سنکھ، سرگودھا، خوشاب بھکر ، میانوالی اور چکوال )
1- امیدوار اپنی درخواستیں بمعہ تعلیمی استاد، ڈومیسائل ، تجربہ کے سرٹیکیٹ، قومی شناختی کارڈ کی تصدیق شدہ نقول دو عدد پاسپورٹ سائز حالیہ تصاویر کے ساتھ اشتہار کی اشاعت کے 15 دن کے اندر ارسال کریں۔
2- خواتین، معد در افراد اور اقلیت کو کو نہ سم کے مطابق بھرتی کیا جائے گا۔ معذور افراد مجاز میڈیکل بورڈ سے تصدیق شدہ سرٹیفکیٹ اور استاد درخواست
کے ساتھ منسلک کریں۔
3- سرکاری ادارے میں کام کرنے والے افراد اپنے محلے کے توسط سے درخواستیں ارسال کریں۔
4- امید وار درخواست میں اپنا موبائل نمبر تحریر کرے، نامکمل اور مقررہ تاریخ کے بعد وصول ہونے والی درخواستوں پر غور نہیں کیا جائے گا۔
5- بی پی ایس 1- 40 کے علاوہ تمام درخواستوں کے ساتھ مبلغ 300 روپے کا پونل آرڈر بنام کمانڈنگ آفیسر لازمی ارسال کریں۔
6- امید وار جن کی عمر اشتہار کی اشاعت کے پندرہ دن بعد تک 18 سے 30 سال تک ہے درخواست دے سکتا ہے۔
ا۔ سندھ دیہی، بلوچستان ، آزاد کشمیر، گلگت نا۔ وزیر اعظم اعدادی پیکیج کے تحت بھرتی ہے اروں لئے تین سال کی رعایت ہے۔ ب۔ معذور افراد کے لئے 10 سال سال و ریٹائرڈ فوجی حضرات کے لئے چند رو سال ( آخری تاریخ تک عمر زیادہ سے زیادہ پینتالیس سال ) رہ حاضر سروس ملازمین یا ایسے کنٹریکٹ ملازمین جن کا کنٹریکٹ مسلسل دو سال کا ہوان کے لئے بالائی
حد میں دس سال (زیادہ سے زیادہ عمر 55 سال) کی رعایت ہے۔ 7- درخواست گزار ٹیسٹ اور انٹرویو کے وقت اپنی اصل استاد لازمی پایش کرے گا۔ ٹیسٹ اور انٹرویو کے لئے آنے والے امیدواروں کو کوئی ٹی اے
ڈی اے نہیں دیا جائے گا۔
درخواستیں بھیجنے کا پتہ
کمانڈنگ آفیسر 37 ای ایم ای بٹالین سرگودھا کینٹ

More Jobs for

Posted On Department / Company Jobs Last Date Details