آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر دفتر ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر جہلم ویلی
تصحیح نامه
05822922651-53
درخواستیں مطلوب ہیں)
محکمہ صحت عامہ آزاد کشمیر کے تحت ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر آفس جہلم ویلی میں بذیل خالی اسامیوں پر بھرتی کے لئے محکمانہ قواعد کے تحت مقررہ معیار پر اترنے والے امیدواران تحصیل ہٹیاں بالا ضلع جہلم ویلی سے درخواستیں مطلوب ہیں۔
نام اسامی معه سکیل
تعداد
نام ہیلتھ سینٹر جہاں
عمر سالوں میں کم سے کم زیادہ سے زیادہ
مطلو به معیار
شمار
اسامیاں
اسامیاں خالی ہیں
01
انڈنٹ فی 1
01
ہیڈ کوارٹر
(1) خوانده
40:18 سال
02
سیکورٹی گارڈ بی 1
01
ہیڈ کوارٹر
) موزونیت فنس
شرائط:
(1) امیدوار / امیدوارہ پشتنی باشندہ درجہ اول ہو۔
(2) درخواستوں کے ہمراہ قومی شناختی کارڈ ، پشتنی سرٹیفکیٹ، ڈومیسائل فنی قابلیت اور کریکٹر سرٹیفکیٹ (جریدہ
آفیسر سے تصدیق شدہ) نقول شامل کرنا ضروری ہیں۔
(3) نامکمل اور مقررہ تاریخ کے بعد از موصول ہونے والی درخواستیں زیر نمور نہیں لائی جائیں گی۔
( 4) محکمانہ اہا کا اران محکمانہ توسط سے درخواستیں ارسال کر سکتے ہیں۔
(5) زیر د تشکلی کو یہ اختیار حاصل ہوگا کہ وہ بغیر وجہ بتائے ٹیسٹ انٹر ویو منسوخ کر دے۔
(6) ٹیسٹ انٹرویو کے دوران اصل دستاویزات ہمراہ لائیں اس کے علاوہ کسی قسم کی فوٹو کاپی قابل قبول نہ ہوگی۔
(7) جملہ اسامیوں پر لوکل تجربہ کار امید وار کوترجیح دی جائے گی۔
(8) ٹیسٹ انٹر ویو مورخہ 29 مارچ 2024 ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر آفس جہلم ویلی میں ہوں گے الگ سے کوئی کال
لیٹر جاری نہ ہوگا اور نہ ہی آنے جانے کا کوئی سفر خرچ / بھتہ نہیں دیا جائے گا۔
ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر
جہلم ویلی آزاد کشمیر (05822-922653)
AJK 286-NB/03/2024

More Jobs for

Posted On Department / Company Jobs Last Date Details