Sr Post Name Jobs Qualification
1 Drivers 10 Matric
Latest jobs by National Logistics Cell (NLC)

ضرورت HTV / هیوی ٹرانسپورٹ ٹرالر ڈرائیورز
NLC
Corporation
نیشنل لاجسٹکس کارپوریشن ( این ایل سی ) کو پیشہ ورانہ اور تربیت یافتہ اہلیت کے حامل HTV اہیوی ٹرالر ڈرائیورز کی خالی اسامیوں پر فوری بھرتی کے لئے درخواستیں مطلوب ہیں۔ نوٹ ۔ عمر کی بالائی حد 28 سے 52 2 سال ہے اور طبی لحاظ سے مکمل فٹ تعلیمی قابلیت کم از کم مدل ترجیحا میٹرک ۔ ضابطے کے مطابق HTV ڈرائیونگ لائسنس کا ہونا ضروری ہے۔ ما بانه تنخواه - 64,380 روپے بشمول مابانہ راشن الاؤنس ۔ بہتر کارکردگی کی بنیاد پر تنخواہ کے علاوہ ماہانہ 40,000 روپے اضافی بونس اور ماہانہ رنگ ٹارگٹ پورا کرنے پر -15,000 سے 30,000 تک کا کیش ایوارڈ ۔ کار کردگی کی بنیاد پر سالانہ (8-4) بنیادی تنخواہ کے مساوی بونس۔ این ایل سی سروسز قوانین کے تحت چھٹیاں، CP فنڈ گروپ انشورنس اور مفت طبی سہولیات ۔ فیملی کے لئے سالانہ -/150,000 روپے تک کا میڈیکل الاؤنس ۔ ٹیسٹ انٹرویو بروز پیر تا جمعہ صبح 10 بجے سے دوپہر 3 بجے تک درج ذیل مقامات پر منعقد ہوں گے جن کے لئے کوئی ٹی اے / ڈی اے نہیں دیا جائے گا۔ خواهشمند امیدواران اپنی درخواست بمعہ تصدیق شدہ اسناد، قومی شناختی کارڈ اور ڈرائیونگ لائسنس کے ہمراہ تشریف لائیں۔
ہیڈ کوارٹر لا کسی سروسز
نزد نیو حاجی کیمپ سلطان آباد کراچی
لیکویڈ کارگو یونٹ۔ لانڈھی بالمقابل ڈسٹرکٹ بچہ جیل ملیر، کراچی
0321-5937265 : :فون وان مرز 021-99023821
021-99023436 :فون نمبرز 0322-2199908 & 0348-6900243
ڈرائی کارگو یونٹ گوجرانوالہ بروز جمعرات 0345-6619564 :فون نمبرز
لیکویڈ کارگو یونٹ سواں کیمپ را ولپنڈی بروز جمعرات
0342-8837914 : فون نمبرز 0308-8941501
0321-6463221
اپلائیڈ ٹیکنا لوجیز انسٹیٹیوٹ اینڈ ڈرائیونگ سکول این ایل سی، جی ٹی روڈ ، دینہ نیٹ اور انٹرویو: پیر تا جمعرات 0544-280443, 0323-5090943 :فون نمبرز
ترانس فریٹ سیشن ٹھوکر نیاز بیگ لاہور بروز بدھ 0321-6463221 :فون نمبر 0300-8020726
0300-5400219
ڈرائی کارگو یونٹ لانڈھی کراچی
NLC ڈرائی پورٹ سوست ( گلگت ) 0300-8020726 :فون نمبرز 0346-2606872
021-99023821 :فون نمبرز 0313-9261738

More Jobs for Drivers

Posted On Department / Company Jobs Last Date Details
05-Apr-24 National Logistics Cell (NLC), Islamabad 19 Jobs 18-Apr-24 View
24-Mar-24 National Logistics Cell (NLC), Multiple Cities 10 Jobs N/A View
17-Mar-24 National Logistics Cell (NLC), Multiple Cities 10 Jobs N/A View
10-Mar-24 National Logistics Cell (NLC), Multiple Cities 5 Jobs N/A View
07-Mar-24 National Logistics Cell (NLC), Multiple Cities 2 Jobs 11-Mar-24 View
03-Mar-24 National Logistics Cell (NLC), Karachi 10 Jobs N/A View
27-Feb-24 National Logistics Cell (NLC), Islamabad 7 Jobs 10-Mar-24 View
25-Feb-24 National Logistics Cell (NLC), Lahore 5 Jobs N/A View
25-Feb-24 National Logistics Cell (NLC), Lahore 7 Jobs N/A View
15-Nov-23 National Logistics Cell (NLC), Islamabad 4 Jobs 26-Nov-23 View