Sr Post Name Jobs Qualification
1 Drivers 10 Matric
Latest jobs by National Logistics Cell (NLC)

ضرورت HTV / هیوی ٹرانسپورٹ ٹرالر ڈرائیورز
NLC
نیشنل لا جسکس کارپوریشن ( این ایل سی ) کو پیشہ ورانہ اور تربیت یافتہ اہلیت کے حامل HTV ہیوی ٹرالر
ڈرائیورز کی خالی اسامیوں پر فوری بھرتی کے لئے درخواستیں درکار ہیں ۔
اهلیت کا معیار
عمر کی حد تعلیمی قابلیت ڈرائیونگ لائسنس
28 سال سے 52 سال (طبی لحاظ سے مکمل فٹ ) کم از کم مدل ترجیحا میٹرک ضابطے کے مطابق HTV ڈرائیونگ لائسنس
مراعات تنخواہ اور دیگر الاؤنس
ماهانه تنخواه
کلو میٹر کے مطابق الاؤنس :
بہتر کار کردگی کی بنیاد پر تنخواہ کے علاوہ ماہانہ 40,000 روپے
تک اضافی بونس
: 64,380 روپے، بشمول ماہانہ راشن الاؤنس
ماہانہ کیش ایوارڈ
ماہانہ رنگ ٹارگٹ پورا کرنے پر 15,000 سے 30,000 کا
سالانه بونس
اضافی مراعات
طبی سہولیات
ٹیسٹ انٹرویوز
نوٹ
کیش ایوارڈ
کار کردگی کی بنیاد پر سالانہ بونس (8-4) بنیادی تنخواہیں
کنٹریکٹ ملازمین کو NLC سے سروسز رولز کے تحت چھٹیاں،
CP Fund، گروپ انشورنس
کنٹریکٹ ملازمین کیلئے مفت طبی سہولیات
فیملی ممبران کیلئے سالانہ 150,000 تک کا میڈیکل الاؤنس
نیست را نٹرو یو پیر تا جمعہ کو صبح 10 بجے سے دوپہر 3 بجے تک
درج ذیل مقامات پر منعقد ہوں گے۔
امیدواران کو ٹیسٹ اور انٹرویو کیلئے کوئی ٹی اے ڈی اے
(TAIDA) نہیں دیا جائے گا۔
خواہشمند حضرات اپنی درخواست بمعہ تصدیق شده اسناد
قومی شناختی کارڈ اور ڈرائیونگ لائسنس کے ہمراہ تشریف لائیں۔
ہیڈ کوارٹر لا جسکسی سرویز
لیکویڈ کارگو یونٹ۔ لانڈھی
نزد نیو حاجی کیمپ سلطان آباد کراچی
بالمقابل ڈسٹرکٹ بچہ جیل میر، کراچی 0321-5937265 : فون نمبرز
021-99023821
021-99023436 :فون نمبر 0322-2199908 & 0348-6900243
ڈرائی کارگو یونٹ گوجر انوالہ
بروز جمعرات
0345-6619564 :فون نمبرز 0321-6463221
لیکویڈ کارگو یونٹ سواں کیمپ راولپنڈی بروز جمعرات
0342-8837914 :فون نمبر 0308-8941501
اپلائیڈ ٹیکنا لوجیز انسٹیٹیوٹ اینڈ ڈرائیونگ سکول
ترانس فریت سیشن ٹھوکر نیاز بیگ لاہور
این ایل سی، جی ٹی روڈ دینہ نیٹ اور انٹرویو: پیر تا جمعرات
بروزبده
0544-280443, 0323-5090943 :فون نمبر
0300-5400219
0321-6463221 :فون نمبرز 0300-8020726
ڈرائی کارگو یونٹ لانڈھی کراچی 021-99023821 :فون نمبرز
NLC ڈرائی پورٹ سوست ( گلگت ) 0300-8020726 :فون نمبر
0313-9261738
0346-2606872

More Jobs for Drivers

Posted On Department / Company Jobs Last Date Details
17-Mar-24 National Logistics Cell (NLC), Multiple Cities 10 Jobs N/A View
10-Mar-24 National Logistics Cell (NLC), Multiple Cities 5 Jobs N/A View
07-Mar-24 National Logistics Cell (NLC), Multiple Cities 2 Jobs 11-Mar-24 View
03-Mar-24 National Logistics Cell (NLC), Karachi 10 Jobs N/A View
27-Feb-24 National Logistics Cell (NLC), Islamabad 7 Jobs 10-Mar-24 View
25-Feb-24 National Logistics Cell (NLC), Lahore 5 Jobs N/A View
25-Feb-24 National Logistics Cell (NLC), Lahore 7 Jobs N/A View
15-Nov-23 National Logistics Cell (NLC), Islamabad 4 Jobs 26-Nov-23 View