National Logistics Cell (NLC) Jobs Detail
نیشنل لاجسٹکس سیل (NLC) کو پیشہ وارانہ اور تربیت یافتہ درج ذیل اہلیت کے حامل HTV / ٹرالر ڈرائیورز حضرات کی خالی آسامیوں پر فوری بھرتی کے لیے خدمات درکار ہیں۔
اہلیت کا معیار: |
|
عمرکی حد |
28 سال سے 45 سال طبی لحاظ سے مکمل فٹ |
تعلیمی قابلیت |
کم از کم مڈل ترجیحا ًمیٹرک |
ڈرائیونگ لائسنس |
ضابطے کے مطابق HTV ڈرائیونگ لائسنس |
مراعات : تنخواہ اور دیگر لاونس |
|
ماہانہ تنخواہ |
32،952 روپے بشمول ماہانہ راشن الاونس |
کلومیٹر کے مطابق الاونس |
بہتر کارکردگی کی بنیاد پر تنخواہ کے علاوہ ماہانہ 40000 روپے تک اضافی بونس |
ماہانہ کیش ایوارڈ |
ماہانہ رننگ ٹارگٹ پورا کرنے پر 15000 سے 30000 کا کیش ریوارڈ |
سالانہ بونس |
کارکردگی کی بنیاد پر سالانہ بونس 8-4 بنیادی تنخواہیں |
اضافی مراعات |
کنٹریکٹ ملازمین کو NLC سروسز رولز کے تحت چھٹیاں CP FUND گروپ انشورنس |
طبی سہولیات |
کنٹریکٹ ملازمین کے لیے مفت طبی سہولیات، فیملی ممبران کے لیے سالانہ 15000 تک کا میڈیکل الاونس |
ٹیسٹ انٹرویوز |
ٹیسٹ / انٹرویوز پیر تا جمعہ صبح 10 بجے سے دوپہر 3 بجے تک درج ذیل مقامت پر منعقد ہوں گے۔ |
نوٹ |
امیدوارن کو ٹیسٹ اور انٹرویو کے لیے کوئی ٹی اے / ڈی اے نہیں دیا جائے گا۔ شناختی کارڈ اور ڈرائیونگ لائسنس کے ہمراہ تشریف لائیں۔ |
ہیڈکوارٹرز لاجسٹکس سروسز نزد نیو حاجی کیمپ سلطان آباد کراچی فون نمبرز: 021-99023462 / 99023436 / 0301-1185807
ایل سی سی لانڈھی، بالمقابل ڈسٹرکٹ بچہ جیل ملیر کراچی ، فون نمبرز: 0345-4564056 / 021-99023484
ڈرائی کارگو کمپنی گوجرانوالہ بروز جمعرات: 0345-3525450 / 0345-6619564
ایل سی سی سواں کیمپ راولپنڈی بروز جمعرات: 0300-9005651 / 0308-8941501
ٹرانس فریٹ سٹیشن ٹھوکر نیاز بیگ لاہور بروز بدھ: 0321-6463221 / 0300-8020726
Related Jobs
- Masters2 Posts
- Matric6 Posts
- Masters1 Posts
- Masters1 Posts
- Masters1 Posts
- Masters1 Posts
- Matric50 Posts
- Matric10 Posts
- Matric1 Posts
- -1 Posts
