Sr Post Name Jobs Qualification
1 Paramedics 30 Diploma & Certificates
2 Doctors 10 Bachelors
Latest jobs by Population Welfare Department Govt of Punjab

محکمہ بہبود آبادی حومت پنجاب ضلع فیصل آباد میں جاری سالانہ ترقیاتی منصوبہ برائے فرنجائزنگ آف کلکینکل سروسز فیز 2 کے لیے نجی شعبہ سے تعلق رکھنے والے ڈاکٹرز و پیرا میڈیکس سے درخواستیں مطلوب ہیں، جن کا اپنا ذاتی چلتا ہوا کلینک ہو اور وہ خاندانی منصوبہ بندی کی سہولیات دینے پر رضا مند ہوں۔
:ایلیت وتعلیمی قابلیت

Doctors

تعدار تعلیمی قابلیت ایلیت تنمبر شمار
10 ایم بی بی ایس اور پی ایم ڈی سے رجسٹرڈ ہوں ڈاکٹرز مردوخواتین 1
 

Paramedics

تعدار تعلیمی قابلیت ایلیت تنمبر شمار
30 متعلقہ فیلڈ میں ڈپلومہ اور پاکستان نرسنگ کونسل سے منظور شدہ پیرامیڈکس- ریٹائرڈ فیملی ویلفیئر ورکرز، فیملی ویلفیئر کونسلرز، فیلڈ ٹیکنیکل آفیسرز، لیڈی ہیلتھ وزیٹرز، کوالیفائیڈ فیملی ویلفئیر ورکرز جو صرف پرائیویٹ کلینک چلا رہی ہوں۔ کمیونٹی مڈوائف جن کا اپنا کلینک ہو۔ 2


شرائط و ضوابط: 1- کلینک میں پانی اور بجلی کا مناسب انتظام ہو۔2-کلینک کم ازکم دو کمروں پر مشتمل ہو۔ 3- کلینک میں جروری طبی آلات مثلا بی پی آپریٹس اور ایگزمینشن ٹیبل وغیرہ موجود ہوں۔4- کلینک میں معائنہ کےلیے فرنیچر و فکسر اور لائنٹس کے لیے انتظارگاہ کی سہولت جوجود ہو۔5- ڈاکٹرزوپیرامیڈیکس کے لیے محکمانہ ٹریننگ کا حصول لازمی ہوگا۔ 6 - محکمہ کو باقاعدگی سے فیملی پلاننگ کی کارکردگی رپورٹ جمع کرانے کے پابند ہوں گے۔
:ہدایات برائے امیدواران
درج بالا شرائط پر پورا اترنے والے افراد ڈاکٹرز وپیرامڈکس کی درخواستیں اخبار میں اشتہار کی اشاعت کے بعد مورخہ 14-09-2021 تک بمع مصدقہ نقول قومی شناختی کارڈ تعلیمی اسناد سرٹیفیکیٹ بذریعہ ڈاک یا ذاتی طور نیچے دیئے گئے پتے پر موصول ہوجانی چاہیں۔ نامکمل اور مقررہ تاریخ کے بعد موصول ہونے والی درخواستوں پر غور نہیں کیا جائے گا۔درخواست میں کلکینک کا نام و مکمل پتہ فون نمبر، ای میل ایڈریس وغیرہ واضح طور پر درج ہو۔ انٹرویو کے بعد شارٹ لسٹڈ کلکینک کا وزٹ کر کے حتمی منظووری کے بعد معاہدے پر دستخط کیے جائیں گے۔ محمانہ سلیکشن کمیٹی کا فیصلہ حتمی اور ناقبل چیلنج ہوگا۔ کلینک کی تعداد میں معمولی ردوبدل کیا جاسکتا ہے۔ انٹرویو کے وقت اصل دستاویزات ہمراہ لائیں اصل کاغذات نہ ہونے کی صورت میں انٹرویو نہیں ہوگا۔ انٹرویو کے لیے آنے والے امیدواروں کو کوئی ٹی اے ڈی اے نہیں دیا جائے گا۔ انٹرویو مورخہ 18-09-2021 کو صبح 09:00 بجے زیر دستخطی کے دفتر میں ہونگے۔
المشتہر ظفر اقبال 
ضلعی آفیسر بہبود آبادی ضلع فیصل آباد

451-A
 پیپلز کالونی نمبر01 فیصل آباد فون نمبر
041-9330501

More Jobs for Paramedics, Doctors

Posted On Department / Company Jobs Last Date Details
21-Jun-21 Population Welfare Department Govt of Punjab, Lahore 1 Jobs 22-Jun-21 View
20-Jun-21 Population Welfare Department Govt of Punjab, Lahore 1 Jobs 22-Jun-21 View
18-Jun-21 Population Welfare Department Govt of Punjab, Lahore 1 Jobs 22-Jun-21 View
16-Jun-21 Population Welfare Department Govt of Punjab, Lahore 1 Jobs 22-Jun-21 View
14-Jan-21 Population Welfare Department Govt of Punjab, Lahore 3 Jobs 29-Jan-21 View
31-Dec-20 Population Welfare Department Govt of Punjab, Bahawalpur 40 Jobs 16-Jan-21 View
03-Dec-20 Population Welfare Department Govt of Punjab, Mianwali 1 Jobs 21-Dec-20 View
03-Dec-20 Population Welfare Department Govt of Punjab, Mianwali 1 Jobs 21-Dec-20 View
02-Dec-20 Population Welfare Department Govt of Punjab, Dera Ghazi Khan 1 Jobs 15-Dec-20 View
01-Dec-20 Population Welfare Department Govt of Punjab, Dera Ghazi Khan 1 Jobs 15-Dec-20 View
26-Nov-20 Population Welfare Department Govt of Punjab, Gujrat 2 Jobs 10-Dec-20 View
25-Nov-20 Population Welfare Department Govt of Punjab, Gujrat 10 Jobs 10-Dec-20 View
06-Apr-20 Population Welfare Department Govt of Punjab, Lahore 15 Jobs 27-Apr-20 View