اسامیاں خالی ہیں
1- ایک سرکاری محکمے میں مندرجہ ذیل خالی اسامیوں کے لئے ضلع راولپنڈی سے
امیدواروں سے درخواستیں مطلوب ہیں :-
نمبر شمار
اسامی کی تعداد
نام اسامی
BPS
تعلیمی قابلیت اور تجربہ
1-
لک یونٹ
01
02
کم از کم پرائمری پاس اپنے کام میں ماہر تجربہ رکھنے والے کو تر جیح دی جائے گی۔
2
لک میں
01
01
کم از کم پرائمری پاس اپنے کام میں ماہر تجربہ رکھنے والے کو تر جیح دی جائے گی۔
3
سینٹری ورکر
01
02
کم از کم پرائمری پاس اپنے کام میں ماہر تجربہ رکھنے والے کو ترجیح دی جائے گی۔
2- ضروری هدایات
ا مندرجہ بالا اسامی کے لئے عمر کی آخری حد 18 سال سے 30 سال تک مقرر ہے۔ امیدوار اپنی درخواستیں جن میں تاریخ پیدائش، قابلیت ہی این آئی سی ، ڈومیسائل کی کاپی اور موجودہ پتہ ، پاسپورٹ سائز تصاویر جو کسی بھی گز ٹیڈ آفیسر سے تصدیق رسے تصدیق شدہ ہوں، گھر کا
مکمل پتہ اور فون نمبر پی او بکس نمبر 1191 کے ایڈریس پر مورخہ 3 بھجوائیں۔ 09 مئی 2024 تک
ب نا مکمل اور تاخیر سے موصول ہونے والی درخواستیں مسترد کر دی جائیں گی۔ صرف شارٹ لسٹڈ امیدواروں کو ٹیسٹ انٹرویو کے لئے بلایا جائے گا جس کے لئے کوئی ٹی اے
ڈی اے نہیں دیا جائے گا۔ ج سلیکشن بورڈ کا فیصلہ حتمی ہوگا اور بورڈ کسی بھی درخواست کو مستر د کرنے کا مجاز ہوگا۔ امتحان کا انعقاد اشتہار شائع ہونے کے بعد ہو گا امتحان کے لئے جگہ اور وقت کے
بارے میں دیئے گئے موبائل نمبر پر مطلع کیا جائے گا۔
رابطه
سيف الرحمن
0333-9893088