آسامیاں خالی ہیں
ا۔ ہمیں سپلائی ڈپو آرمی سروس کو رلاہور کینٹ کو ریگولر تقرری کے لئے مندرجہ ذیل آسامیوں کے لئے درخواستیں مطلوب ہیں۔
اہلیت
نمبر شمار
نام آسامی
1
سول
ڈرائیور مڈل پاس LTV/HTV ڈرائیونگ لائسنس ہولڈر )
بنیادی پے سکیل
تعداد آسامی
04
عمر کی حد
ڈومیسائل
مقامی تعیناتی
01
18 تا 30 سال، ریٹائر ڈ لاہور ، شیخو پورہ، فوجی عمر کی حد 40 سال قصور
لاہور
۲۔ ٹائپ شده درخواستیں بمعہ دو عدد پاسپورٹ سائز فوٹو گرافرز، کمپیوٹر ائزڈ شناختی کارڈ ، ڈومیسائل تعلیمی اسناد و تجربہ سر ٹیفکیٹ کی تصدیق شدہ فوٹو کا پیاں، ٹیلی فون / موبائل نمبر کے ساتھ مورخہ 3 جون 2024 تک میں سپلائی ڈپو آرمی سروس کو رلاہور کینٹ پہنچ جانی چاہئیں ۔ مقررہ وقت کے بعد
موصول ہونے والی درخواستیں نا قابل قبول ہوگی ۔
۳۔ گورنمنٹ کی پالیسی کے مطابق اقلیتوں کے لئے %5 کوئٹہ کو مد نظر رکھا جائے گا۔
تحریری امتحان کے لئے دفتر ہذا کی طرف سے کاغذات کی پڑتال کے بعد انفرادی طور پر اطلاع دی جائے گی ۔ ٹیسٹ میں کامیاب ہونے والے ۴
افراد کو انٹرویو کی تاریخ دی جائے گی۔
۵ ٹیسٹ انٹرویو کے لئے آنے والے امیدواران کے لئے ٹی اے ڈی اے کا اطلاق نہ ہوگا۔
۔ سرکاری ملازمین کے لئے اپنے محکمہ سے No Objection Certificate حاصل کرنا لازمی ہے۔
ے۔ متعلقہ شعبہ میں اضافی قابلیت اور تجربہ رکھنے والے امیدواران کو ترجیح دی جائے گی۔
بھرتی میرٹ کی بنیاد پر کی جائے گی۔
المشتهر
کمانڈر ہیں سپلائی ڈپو، آرمی سروس کور ، عزیز بھٹی روڈ لاہور کینٹ ۔ فون نمبر 4157033-0333