ضرورت بوائلر آپریٹر
سندر انڈسٹریل اسٹیٹ لاہور میں واقع ایک ملٹی نیشنل صنعتی کیمیکل مینوفیکچرنگ یونٹ میں بی کلاس بوانکر انجینئر ڈپلومہ ہولڈر بطور بوامکر آپریٹر درکار ہے جس کے پاس بی کلاس گیس اڈیزل فائزڈ ٹیوب ہو اسکر چلانے کا کم از کم 3 سال کا تجربہ ہو۔ وہ ڈپٹی مینیجر یوٹیلیٹی کور پورٹ کرے گا۔
امیدوار جو سندر انڈسٹریل اسٹیٹ یا گردو نواح کے رہائشی ہوں ان کو اولین ترجیح دی جائے گی۔
اپنی CV اس ای میل پر بھیجے
Jobs@people.com.pk
جمع کرانے کی آخری تاریخ 2024-06-19 ہے۔ کامیاب امیدوار کو پرکشش تنخواہ اور مراعات سہولیات مہیا کی جائیں گی۔
جاب لوکیشن سندر انڈسٹریل اسٹیٹ رائیونڈ لاہور۔