Sr Post Name Jobs Qualification
1 Generator Operator 1
2 Lecturer 3
3 Assistant Professor 3
4 Associate Professor 1
5 Professor 1
Latest jobs by Begum Nusrat Bhutto Women University

بیگم نصرت بھٹو وومن یونیورسٹی سکھر

مندرجہ ذیل اسامیوں پر تقرری کیلیئے صوبہ سندھ کے ڈومیسائل کے حامل اہل امیدواران سے درخواستیں مطلوب ہیں۔

Professor

نمبر اسامی کا نام اور پے سکیل فیلڈ / ڈسپلن اسامیوں کی تعداد
1

پروفیسر (21- BPS)

زیادہ سے زیادہ عمر 65 سال

بائیولوجی / جینیٹکس / ایگری ٹیک  01

Associate Professor

نمبر اسامی کا نام اور پے سکیل فیلڈ / ڈسپلن اسامیوں کی تعداد
2

ایسوسی ایٹ پروفیسر (BPS-20)

زیادہ سے زیادہ عمر 50 سال

مینجمنٹ 1

Assistant Professor

نمبر اسامی کا نام اور پے سکیل فیلڈ / ڈسپلن اسامیوں کی تعداد
3

اسسٹنٹ پروفیسر (BPS-19)

زیادہ سے زیادہ عمر 50 سال

ٹی ای ایس او ایل / انگلش لینگوئج ٹیچنگ (ای ایل ٹی ) / انگلش بطور سیکنڈ لینگوئج (ای ایس ایل )

ڈائریکٹر آف فزیکل تھراپی (ڈی پی ٹی )

1

Assistant Professor

نمبر اسامی کا نام اور پے سکیل فیلڈ / ڈسپلن اسامیوں کی تعداد
4

لیکچرار (BPS-18) 

زیادہ سے زیادہ عمر 35 سال

ٹی ای ایس او ایل / انگلش لینگوئج ٹیچنگ (ای ایل ٹی ) / انگلش بطور سیکنڈ لینگوئج (ای ایس ایل )

لنگوئسٹکس

1

Generator Operation

نمبر اسامی کا نام اور پے سکیل فیلڈ / ڈسپلن اسامیوں کی تعداد
5

جنریٹر آپریٹر / ٹیکنیشن (BPS-05) 

زیادہ سے زیادہ عمر 35 سال

جنرل ایڈمنسٹریشن  01
 

برائے مہربانی معلومات بشمول معیار اہلیت اور درخواست فارم ڈاون لوڈ کرنے کے لیے ویب سائٹ وزٹ کریں۔
بی پی ایس 16 اور کم کی اسامیوں کے لیے 1000 اور بی پی ایس اور زائد کے لیے 2000 بذریعہ بینک چالان / ڈی ڈی ناقبل واپسی بحق بیگم نصرت بھٹو ومن یونیورسٹی سکھر کی ادائیگی کیساتھ مکمل درخواست لازما 08 ستمبر 2021 پر یا قبل دوران دفتری اوقات دفتر میں پہنچ جانی چاہیئے۔ 

ڈائریکٹر ایج آر بیگم نصرت بھٹو وومن یورسٹی
کیمپس بمقام آروڑ یونیورسٹی روہڑی بائی پاس، سکھر
فون: 9311202-071

More Jobs for Generator Operator, Lecturer, Assistant Professor, Associate Professor, Professor

Posted On Department / Company Jobs Last Date Details
28-Jun-21 Begum Nusrat Bhutto Women University, Sukkur 1 Jobs 12-Jul-21 View
27-Jun-21 Begum Nusrat Bhutto Women University, Sukkur 1 Jobs 12-Jul-21 View
30-May-21 Begum Nusrat Bhutto Women University, Sukkur 10 Jobs 15-Jun-21 View
12-Feb-21 Begum Nusrat Bhutto Women University, Sukkur 10 Jobs 01-Mar-21 View
27-Dec-20 Begum Nusrat Bhutto Women University, Sukkur 5 Jobs 11-Jan-21 View
19-Nov-20 Begum Nusrat Bhutto Women University, Sukkur 18 Jobs 30-Nov-20 View
14-Oct-20 Begum Nusrat Bhutto Women University, Sukkur 6 Jobs 27-Oct-20 View