Begum Nusrat Bhutto Women University Jobs Detail
بیگم نصرت بھٹو وومن یونیورسٹی سکھر
مندرجہ ذیل اسامیوں پر تقرری کیلیئے صوبہ سندھ کے ڈومیسائل کے حامل اہل امیدواران سے درخواستیں مطلوب ہیں۔
Professor
نمبر | اسامی کا نام اور پے سکیل | فیلڈ / ڈسپلن | اسامیوں کی تعداد |
---|---|---|---|
1 |
پروفیسر (21- BPS) زیادہ سے زیادہ عمر 65 سال |
بائیولوجی / جینیٹکس / ایگری ٹیک | 01 |
Associate Professor
نمبر | اسامی کا نام اور پے سکیل | فیلڈ / ڈسپلن | اسامیوں کی تعداد |
---|---|---|---|
2 |
ایسوسی ایٹ پروفیسر (BPS-20) زیادہ سے زیادہ عمر 50 سال |
مینجمنٹ | 1 |
Assistant Professor
نمبر | اسامی کا نام اور پے سکیل | فیلڈ / ڈسپلن | اسامیوں کی تعداد |
---|---|---|---|
3 |
اسسٹنٹ پروفیسر (BPS-19) زیادہ سے زیادہ عمر 50 سال |
ٹی ای ایس او ایل / انگلش لینگوئج ٹیچنگ (ای ایل ٹی ) / انگلش بطور سیکنڈ لینگوئج (ای ایس ایل ) ڈائریکٹر آف فزیکل تھراپی (ڈی پی ٹی ) |
1 |
Assistant Professor
نمبر | اسامی کا نام اور پے سکیل | فیلڈ / ڈسپلن | اسامیوں کی تعداد |
---|---|---|---|
4 |
لیکچرار (BPS-18) زیادہ سے زیادہ عمر 35 سال |
ٹی ای ایس او ایل / انگلش لینگوئج ٹیچنگ (ای ایل ٹی ) / انگلش بطور سیکنڈ لینگوئج (ای ایس ایل ) لنگوئسٹکس |
1 |
Generator Operation
نمبر | اسامی کا نام اور پے سکیل | فیلڈ / ڈسپلن | اسامیوں کی تعداد |
---|---|---|---|
5 |
جنریٹر آپریٹر / ٹیکنیشن (BPS-05) زیادہ سے زیادہ عمر 35 سال |
جنرل ایڈمنسٹریشن | 01 |
برائے مہربانی معلومات بشمول معیار اہلیت اور درخواست فارم ڈاون لوڈ کرنے کے لیے ویب سائٹ وزٹ کریں۔
بی پی ایس 16 اور کم کی اسامیوں کے لیے 1000 اور بی پی ایس اور زائد کے لیے 2000 بذریعہ بینک چالان / ڈی ڈی ناقبل واپسی بحق بیگم نصرت بھٹو ومن یونیورسٹی سکھر کی ادائیگی کیساتھ مکمل درخواست لازما 08 ستمبر 2021 پر یا قبل دوران دفتری اوقات دفتر میں پہنچ جانی چاہیئے۔
ڈائریکٹر ایج آر بیگم نصرت بھٹو وومن یورسٹی
کیمپس بمقام آروڑ یونیورسٹی روہڑی بائی پاس، سکھر
فون: 9311202-071
Related Jobs
- Ph. D1 Posts
- Ph. D1 Posts
- Ph. D1 Posts
- Ph. D3 Posts
- M. Phil3 Posts
- -1 Posts
- -1 Posts
- -3 Posts
- -3 Posts
- -1 Posts
