از دفتر مهتم تعمیرات عامہ عمارات ڈویژن راولاکوٹ
درخواستیں مطلوب ہیں
محکمہ تعمیرات عامہ عمارات ڈویژن راولا کوٹ ضلع پونچھ میں مستقل میزانیہ پر بدیل خانی اسامیوں پر تقرری کے لیے تجربہ کے حامل امیدواران ریاستی باشندگان سے درخواستیں مطلوب ہیں۔
مطلوبه قابلیت
عمر
نمبر شمار
نام اسامی معہ سکیل
تعداد
1
ڈرائیور در سکیل
01
خواند و صحت مند نوجوان PSV/HTV ڈرائیونگ لائسنس معه 3 سالہ تجربہ
40:18 سال
ضلع پر میچھے
B-04
2
خانساماں 1-B
01
خواند و صحت مند نوجوان معہ پانچ سالہ تجربہ کو کنگ |
40:18 سال
ضلع پونچھ
شرائط
امیدوار باشند وریاست درجه اول ہو۔ 2 درخواستیں سادہ کاغذ پر تاریخ اجرائیکی اشتہار سے 10 دن کے اندر دفتری اوقات کار کے دوران دفتر م تم تعمیرات عامہ عمارات
ڈویژن راولاکوٹ میں آئی جانی چاہیئے ۔ تعلیمی کو ایک / چشتنی کی سرٹیفکیٹ ڈومیسائل سرٹیفکیٹ قومی شناختی کارد / دارا کیونگ لائسنس اور تجربہ سرٹیفکیٹ کی مصدقہ نقولات درخواست کے ساتھ شامل ہونی چاہئیں۔
ڈرائیور کی اسامی پر امیدواران کا نیست مورخہ 2024-3-26 صبح 10 بجے شروع ہو گا اور نیت کے بعد شارٹ لسٹڈ
امیدواران کا انٹرویع مورخہ 2024-3-27 صبح 10 بجے شروع ہوگا۔
خانساماں کی اسامی کے لیے ٹیسٹ انٹر ویو موریہ 2024-03-28 صبح 10 بجے شروع ہوگا۔
امیدواران بوقت انٹر ویو اصل دستاویزات / قومی شناختی کارڈ پیش کرنے کے پابند ہوں گے۔
محکمہ ہذا میں پہلے سے تعینات ملازمین بوساطت جائز درخواستیں دینے کے اہل ہوں گے۔
تاریخ مقررہ کے بعد کوئی درخواست قابل قبول نہ ہوگی ۔
مجاز اتھارٹی کو شائع شدہ اشتہار میں بغیر کسی نوٹس کے ترمیم یا تنسیخ و اسامیوں میں کمی بیشی کا اختیار حاصل ہوگا۔
10- پابندی وقت انتہائی ضروری ہے۔ دیر سے آنے والے امیدواران کو شامل نیست انٹرویو نہ کیا جائے گا۔
11 نمیت انٹرویو کے لیے آنے والے امیدواران کو کوئی بہتہ یا سفر خرچ نہیں دیا جائے گا۔
مهتم تعمیرات عامه
عمارات ڈویژن راولاکوٹ
AJKPD 51-N/03/2024

More Jobs for Cook, Driver

Posted On Department / Company Jobs Last Date Details
02-Apr-21 Azad Kashmir Mineral and Industrial Development Corporation, Muzaffarabad 2 Jobs 21-Apr-21 View
01-Apr-21 Azad Kashmir Mineral and Industrial Development Corporation, Muzaffarabad 2 Jobs 21-Apr-21 View
31-Aug-18 Azad Kashmir Mineral and Industrial Development Corporation, Azad Kashmir 4 Jobs 15-Sep-18 View
13-Apr-18 Azad Kashmir Mineral and Industrial Development Corporation, Muzaffarabad 1 Jobs 30-Apr-18 View
16-Feb-18 Azad Kashmir Mineral and Industrial Development Corporation, Muzaffarabad 11 Jobs 03-Mar-18 View
10-Jan-18 Azad Kashmir Mineral and Industrial Development Corporation, Azad Kashmir 2 Jobs 25-Jan-18 View