Admissions for Semester Autumn 2026 are open at Allama Iqbal Open University. The last date for submission of admission with late fee has been extended for male and female students.
Last Date for Submission of Admission with Late Fee: 16 October 2026
All male and female students must submit their admissions before the stipulated date.
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی
سمسٹر خزاں 2026ء کے داخلے جاری ہیں!
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی میں سمسٹر خزاں 2026ء کے داخلے اوپن ہیں۔ طلبہ و طالبات کے لیے لیٹ فیس کے ساتھ داخلہ جمع کروانے کی آخری تاریخ میں توسیع کر دی گئی ہے۔
لیٹ فیس کے ساتھ داخلہ جمع کروانے کی آخری تاریخ: 16 اکتوبر 2026ء
تمام طلبہ و طالبات مقررہ تاریخ سے پہلے اپنا داخلہ لازمی جمع کروائیں۔
Education | Knowledge | Success