یوٹیوب پر ویڈیوز کا دورانیہ
By Utban Abid
18, Dec 2023 04:44 PM
ilmkidunya.com
یوٹیوب پر ویوز کا دورانیہ
لوگ روزانہ ملا کر 1 ارب گھنٹے سے زیادہ دورانیہ کی یوٹیوب ویڈیوز دیکھتے ہیں۔
مقبول ترین ویڈیو پلیٹ فارم
یوٹیوب دنیا کی دوسری سب سے زیادہ دیکھی جانے والی ویب سائٹ ہے۔
یوٹیوب کی ابتدا
یوٹیوب پر سب سے پہلی ویڈیو 24 اپریل، 2005 میں اپلوڈ ہوئی تھی۔
عالمی ویڈیو پلیٹ فارم
یوٹیوب 100 سے زیادہ ملکوں اور 80 سے زیادہ زبانوں میں دستیاب ہے۔
یوٹیوب پر چینلز
یوٹیوب پر 51 ملین سے زیادہ چینلز ہیں۔
پاکستان کا سب سے بڑا فوجی اعزاز نشان حیدر حاصل کرنے والے فوجی
Read More