ہندوستان میں پیدا نہیں ہوئے


By Muhammad Utban Abid 08, Mar 2024 11:16 AM ilmkidunya.com

سڑک کے کھانے کا شوق

مکیش چاہے ہندوستان کی امیر ترین آدمی ہوں۔ مکیش کو سڑک کے کھانے کا بہت شوق ہے۔ وہ اکثر چھپ کر سیو پوری اور چاٹ کھانے کے لیے جاتے ہیں۔

اسٹینفورڈ یونیورسٹی ڈراپ آؤٹ

مکیش امبانی اسٹینفورڈ یونیورسٹی سے ڈراپ آؤٹ ہیں۔ کیونکہ ان کا ماننا ہے کہ حقیقی زندگی کلاس رومز سے زیادہ سکھاتی ہے۔

اسکول کے دوست اب کاروباری ساتھی

اسکول اور کالج کے بہترین دوست اب مکیش کے قریبی کاروباری ساتھی ہیں۔ آنند جین، ان کے بہترین دوست ہیں جو بعد میں 2003 میں ریلائنس کے کام کے آغاز کے دوران ایک قریبی کاروباری ساتھی بھی بن گئے تھے۔

اہلیہ نے ہاں کہنے میں وقت لیا

مکیش امبانی نے 1985 میں نیتا امبانی سے شادی کی۔ نیتا صرف ایک امیر آدمی کی بیوی نہیں بننا چاہتی تھیں۔ اس لیے شادی کے لیے ہاں کہنے میں کافی وقت لیا۔

سیکھنے کے لیے تیار

مکیش چاہے ہندوستان کی سب سے بڑی کمپنی چلاتے ہوں۔ پھر بھی دوسرے لوگوں سے معلومات لیتے ہیں۔ مکیش امبانی ایک سیکھنے والے انسان ہیں اور وہ ہمیشہ اپنے کاروبار کو بہتر بنانے کے نئے طریقے تلاش کرتے رہتے ہیں۔ مکیش امبانی ایک کامیاب کاروباری رہنما ہیں جو ہمیشہ سیکھنے کے لیے تیار رہتے ہیں۔

مکیش امبانی کا گھر

مکیش امبانی ممبئی میں انٹیلیا نامی ایک 27 منزلہ عمادت میں رہتے ہیں۔ یہ دنیا کی سب سے مہنگی رہائش گاہوں میں سے ایک ہے۔

امیر ترین افراد میں سے ایک

بلومبرگ بلینیئرز انڈیکس کی رپورٹ کے مطابق مکیش امبانی 115 ارب ڈالر کی دولت کے ساتھ دنیا کے امیر ترین افراد کی فہرست میں گیارہویں نمبر پر ہیں۔

شہباز شریف کے بارے میں دلچسپ معلومات