10- How to Stop Worrying and Start Living by Dale Carnegie
By Utban Abid04, Dec 2023 12:20 PMilmkidunya.com
9- The Power Of Positive Thinking by Norman Vincent Peale
یہ کتاب ہمیں مثبت سوچنے کی اہمیت سکھاتی ہے۔ کتاب کے مصنف کہتے ہیں کہ مثبت سوچ ہماری زندگی کو بہتر بنا سکتی ہے۔ جب ہم مثبت سوچتے ہیں تو ہم اپنی صلاحیتوں پر یقین رکھتے ہیں، اپنی صلاحیتوں پر یقین رکھتے ہیں اپنی زندگی میں زیادہ خوشی اور اطمینان حاصل کرتے ہیں۔
3- The Alchemist by Paulo Coelho
پاؤلو کوئلہو کا "دی الکیمسٹ" ایک ایسا ناول ہے جو آپ کو اپنے خوابوں کو حاصل کرنے کی ترغیب دیتا ہے۔
ایک لڑکا جسے خوابوں کو پورا کرنے کے لیے ایک طویل اور مشکل سفر کا سامنا کرنا پڑتا ہے، لیکن وہ آخر کار اپنے مقصد تک پہنچ جاتا ہے۔ اسے اپنے سفر میں بہت کچھ سیکھتا ہے، وہ جانتا ہے کہ زندگی میں سب سے زیادہ اہم چیز اپنے خوابوں کو حاصل کرنا ہے۔
زندگی میں آگے بڑھنا ہے تو یہ 10 عادات ضرور اپنائیں۔