.سائنس کے حیرت انگیز تجربات جو گھر پر کر سکتے ہیں


By Haseeb Ahmad 17, Nov 2025 02:12 AM ilmkidunya.com

!پانی میں آئس کا غائب ہونا

گلاس میں پانی اور نمک ڈالیں۔ آئس کے ٹکڑے تیریں گے۔ یہ دکھاتا ہے کہ نمک پانی کی کثافت بڑھاتا ہے۔

کاربن ڈائی آکسائیڈ کا فوارہ

پانی، سرکہ اور بیکنگ سوڈا سے چھوٹا فوارہ بنائیں اور دیکھیں کیسے گیس بنتی ہے۔ یہ کیمیائی ردعمل اور گیس کی پیداوار کو ظاہر کرتا ہے۔

لیموں کی بیٹری: کیمیائی توانائی سے بجلی پیدا کریں

لیموں، تار اور بلب سے بجلی پیدا کریں۔ یہ دکھاتا ہے کہ کیمیائی توانائی کس طرح بجلی میں بدلتی ہے۔

دنیا کی 10 کمزور ترین کرنسیاں