امریکی صدر کی تنخواہ


By Muhammad Utban Abid 05, Nov 2024 10:03 AM ilmkidunya.com

بھارتی صدر کی تنخواہ

بھارتی صدر کی ماہانہ تنخواہ بشمول اضافی مراعات 5 لاکھ بھارتی روپے ہے جو کہ پاکستانی روپوں میں تقریباً 16 لاکھ 25 ہزار روپے کے برابر ہے۔ یہ بھارت میں تمام سرکاری عہدوں میں سب سے زیادہ تنخواہ ہے۔

پاکستانی صدر کی تنخواہ

پاکستانی صدر کی تنخواہ پریذیڈنٹ سیلری، الاونسز اینڈ پریویلجز ایکٹ 1975ء کے تحت دی جاتی ہے۔ موجودہ وقت میں، پاکستانی صدر کی ماہانہ تنخواہ 8 لاکھ 46 ہزار 550 روپے ہے۔

دنیا کے قدیم ترین شہر