Slider Image

پاکستان کے بارے میں دلچسپ حقائق


By Utban Abid 03/01/2024 12:59 PM ilmkidunya.com
IKD logo
Slide Image

بلند ترین چوٹی

کے 2 دنیا کی دوسری بلند ترین چوٹی، پاکستان میں ہے۔

IKD logo
Slide Image

کوئلہ

دنیا میں سب سے زیادہ کوئلہ پاکستان میں ہے۔

IKD logo
Slide Image

مسلم ملک

پاکستان کی 97٪ سے زیادہ آبادی مسلمان ہے۔

گوادر

دنیا کی سب سے گہری بندرگاہ گوادر پاکستان میں ہے۔

کھیوڑہ نمک کی کان

دنیا میں نمک کا دوسرا ذخیرہ پاکستان میں ہے۔ یہ کھیوڑہ نمک کی کان ہے، جو پنجاب کے ضلع جہلم میں واقع ہے۔

حج

دنیا میں سب سے زیادہ حج کرنے والے لوگ پاکستانی لوگ ہیں۔

افغانستان کے بارے میں دلچسپ حقائق

Read More