1 |
تمام اصناف انسانی کو اپنی اپنی زندگی کے لیے ضرورت ہے. |
- A. دوستوں کی
- B. ہمسایوں کی
- C. تعاون کی
- D. عملی مجسمے اور نمونے کی
|
2 |
ابن انشاء کا سن وفات ہے. |
- A. 1975
- B. 1976
- C. 1977
- D. 1978
|
3 |
علامہ اقبال کا سن ولادت ہے. |
- A. 1877
- B. 1878
- C. 1876
- D. 1875
|
4 |
سرسید کی جبلت میں داخل تھی |
- A. محنت اور جفا کشی
- B. مطالعہ کی عادت
- C. ظرافت اور خوش طبعی
- D. راست بازی
|
5 |
کائنات کی ہر شے میں اس کی ........................ کا جلوہ نمایاں ہے. |
- A. فن
- B. قدرت
- C. نور
- D. دونوں ا اور ب
|
6 |
ہمارا پرچم نشانی ہے. |
- A. آگاہی کا
- B. فتح کا
- C. کامرانی کا
- D. فتح و کامرانی کا
|
7 |
علامہ اقبال کا سن وفات ہے. |
- A. 1935
- B. 1936
- C. 1938
- D. 1939
|
8 |
نواب مصطفیٰ خاں شیفتہ غالب کے ہاں آئے ہوئے تھے. |
- A. سیرو تفریح کے لیے
- B. ملاقات کے لیے
- C. عدالت میں حاضری کےلیے
- D. علاج کےلیے
|
9 |
ُپنجاب اب کتنے دریاؤں کی سرزمین پے. |
- A. چار
- B. ساڑھے چار
- C. پانچ
- D. تین
|
10 |
حضور کی سیرت طیبہ ، ہدایت کا نمونہ اور زریعہ نجات ہے. |
- A. ہر مسلمان کے لیے
- B. ہر طبقہ انسانی کےلیے
- C. نورایمان کے ہر متلاشی کے لیے
- D. گمراہوں کے لیے
|