1 |
ہم ہیں مشتاق اور وہ؟ |
بیزار
مشتاق
محبوب
عاشق
|
2 |
دِل نادان کے درد کی کیا ہے؟ |
دوا
علاج
مداوا
انجام
|
3 |
:دستبو تصنیف ہے |
جگر
آتش
حالی
مرزا غالب
|
4 |
:تنوع کے ساتھ ساتھ مرزا غالب کی شاعری میں پائی جاتی ہے |
فکروپریشانی
بوقلمونی
فنی شاعری
فنی عظمت
|
5 |
:مرزا غالب کی شخصیت تھی |
پسندیدہ
ہمہ گیر
ارفع و اعلٰی
بہت اہم
|
6 |
:مرزا غالب کے چچا کا نام تھا |
مرزا عبدﷲ بیگ
مرزا فیاض بیگ
مرزا ریاض بیگ
مرزا انصرﷲ بیگ
|
7 |
:والد کی وفات کے وقت مرزا غالب کی عمر تھی |
7سال
6سال
4سال
5سال
|
8 |
:مرزا غالب پیدا ہوئے |
آگرہ میں
کلکتہ میں
لکھنؤ میں
دہلی میں
|
9 |
:مرزا غالب کا سنِ وفات ہے |
1870ء
1869ء
1868ء
1867ء
|
10 |
:مرزا غالب کا سنِ پیدائش ہے |
1798ء
1797ء
1796ء
1795ء
|