Urdu 9th Class Online Test With Answers

image
image
image

Urdu 9th Class Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 :بہادر شاہ ظفر کے کلیات میں ------ ہزار سے زیادہ شعر ہیں بیس تیس چالیس پچاس
2 :بہادر شاہ ظفر نے طبیعت پائی تھی شاعرانہ عشقانہ امیرانہ غریبانہ
3 بہادر شاہ ظفر کہاں دفن ہیں؟ رنگون میں بمبئی میں آگرہ میں دِلّی میں
4 :بہادر شاہ ظفر کا سنِ وفات ہے 1867ء 1868ء 1869ء 1870ء
5 بہادر شاہ ظفر کس سن میں پیدا ہوئے؟ 1775ء 1776ء 1777ء 1778ء
6 :مرزا غالب کے والد کا نام تھا مرزا عبدﷲ بیگ مرزا فیاض بیگ مرزا ریاض بیگ مرزا نصر ﷲ بیگ
7 مرزا غالب کا اصل نام تھا؟ اسد ﷲ خان سعد ﷲ خان عبدﷲ خان نصرﷲ خان
8 مرزا غالب نے پنشن کے اضافے کے لیے کونسے شہر کا سفر کیا؟ فیض آباد کلکتہ دِلّی لکھنؤ
9 .مصرع مکمل کریں: "جان تم پر ----- کرتا ہوں بہار فدا نثار قربان
10 .یاں بھلا کر ترا ------ ہو گا بھلا بُرا فائدہ نفع
11 غالب نے کہاں وفات پائی؟ کلکتہ میں لکھنؤ میں دِلّی میں آگرہ میں
12 یا ------! یہ ماجرا کیا ہے؟ رب الٰٰہی خدا
13 نصاب میں غالب کی غزل دل ناداں لی گئی ہے؟ گل رعنا دیوان غالب مہر نیم روز دیوان فارسی
14 غالب ان سے کس کی امید رکھتے ہیں؟ وفا ستم ظلم جفا
15 :غالب پوچھنے پر کیا بتانا چاہتے ہیں درددل دل کا معاملہ دل کا حال مدعا
Download This Set