Tarjuma Tul Quran 7th Class Online Test With Answers

image
image
image

Tarjuma Tul Quran 7th Class Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 حضرت موسیٰ علیہ السلام کا معجزہ ہے. لوہے کا نرم ہونا آگ کا ٹھنڈاہونا عصا کا سانپ بن جانا مردوں کا زندہ ہونا
2 بنی اسرائیل کے لیے جو کھانااتارا گیا اسے کہا جاتاہے. زم زم مائدہ دسترخوان من وسلویٰ
3 فرعون کی بیوی کا نام تھا اسیہ مریم ریحانہ ارویٰ
4 ًمصر کے بادشاہ کا لقب تھا نجاشی فرعون کسریٰ قیصر
5 حضرت موسیٰ علیہ السلام کی جائے پیدائش ہے. فلسطین شام مصر عراق
6 اللہ تعالی نے حضرت اسماعیل علیہ السلام کے بدلے جنت سے ایک بھیج دیا. بچھڑا اونٹ مینڈھا بکرا
7 حضرت ہاجرہ رضی اللہ تعالی عنھا نے وادی میں قیام کی اجازت دے دی بنو نجار کو بنو زہرہ کو بنو جرہم کو بنو مخزوم کو
8 حضرت اسماعیل علیہ السلام کی والدہ کا نام ہے حضرت سارہ رضی اللہ تعالی عنھا حضرت ہاجرہ رضی اللہ تعالی عنھا حضرت مریم رضی اللہ تعالی عنھا حضرت آسیہ رضی اللہ تعالی عنھا
9 حضرت ابراہیم علیہ السلام کے بیٹے تھے دو تین چار پانچ
10 اللہ تعالی نے حضرت ابراہیم علیہ السلام کو عراق سے ہجرت فرمانے کا حکم دیا. حبشہ طائف مکہ مکرمہ فلسطین
Download This Set