1 |
دعوت دینے والوں کی زمہ داری ہے |
بات منوانا
عمل کروانا
حق پہنچانا
غور و فکر کرنا
|
2 |
اونٹ ، پہاڑ،آسمان اور زمین کا زکر ہے. |
سورہ الاعلی میں
سورہ الغاشیہ میں
سورہ الشمس میں
سورہ الیل میں
|
3 |
خیر کے معنی ہے. |
پاکی
بھلائی
بہتر
باقی رہنا
|
4 |
سورہ الاعلی کی آیات ہیں. |
19
20
21
22
|
5 |
پچھلے انبیاء کرام کی تعلیمات میں بھی موجود تھا. |
رسالت کا زکر
آخرت کا زکر
حج کا زکر
زکوۃ کا زکر
|
6 |
کامیاب انسان کی نشانی ہے کہ وہ صاف ستھرا رکھتا ہے. |
اپنے جسم کو
اپنے دل و دماغ کو
اپنے لباس کو
مذکورہ تمام
|
7 |
پاکی کا مطلب ہے کہ ہمارا رب پاک ہے. |
ہر کمی سے
ہر عیب سے
ہر نقص سے
مذکورہ تمام
|
8 |
حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم سورہ الاعلی تلاوت فرماتے تھے. |
نماز فجر کی پہلی رکعت میں
نماز ظہر کی دوسری رکعت میں
نماز جمعہ اور عیدین کی پہلی رکعت میں
نماز مغرب کی پہلی رکعت میں
|
9 |
سورہ الاعلی کے آخر میں حقیقت بیان کی گئی ہے. |
خیر اور شر کی
اچھے اور برے کی
دنیا اور آخرت کی
زمین اور آسمان کی
|
10 |
سبحآن ربی الاعلی پڑھنا چاہیے. |
رکوع میں
قعدہ میں
سجدہ میں
تشہد میں
|