Tarjuma Tul Quran 7th Class Online Test With Answers

image
image
image

Tarjuma Tul Quran 7th Class Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 سورہ الفجر کے شروع میں قسمیں بیان کی گئی ہیں تاجروں کے لیے آسمان اور رات عقل مندوں کے لیے چاشت کے وقت کی
2 سورہ الفجر میں قسم بیان فرمائی گئی ہے. چاشت کے وقت کی شام کے وقت کی صبح کے وقت کی رات کے وقت کی
3 غاشیہ کے معنی ہے. رہنے والی بہنے والی چھا جانے والی بتانے والی
4 سورہ الغاشیہ کے آخر میں نصیحت کی گئی ہے. نماز پڑھنے کی روزہ رکھنے کی آخرت کے حساب و کتاب کی زکوۃ دینے کی
5 سورہ الغاشیہ میں قدرت کی کتنی نشانیوں کا زکر کرکے غور و فکر کی دعوت دی گئی ہے. تین چار پانچ چھ
6 جنتی لوگوں کی نشانی ہے. خوش رہنا زندگی میں نفاست اور سلیقہ غمگین رہنا شکوہ شکایت کرنا
7 اللہ تعالی کے فرماں بردار بندے ہوں گے. حیران خوف زدہ جنت کی نعمتوں میں پریشان
8 غاشیہ کے معنی ہے. چھا جانے والی پھٹ جانا خوف کھانا خبر سنانا
9 مرنے کے بعد لوگ جائیں گے. زمین میں اللہ تعالی کے پاس پانی میں آگ میں
10 کافر لوگ قیامت کےدن اپنے گناہوں کو دیکھ کر ہوں گے. خوف زدہ مطمئن پرسکون خوش
Download This Set