Tarjmatul Quran 9th Class Full Book Online Test With Answers

image
image
image

Tarjmatul Quran 9th Class Full Book Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 نبی کریم خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم نے مردوںکے پاس کس سورت کو پڑھے کی ترغیب فرمائی ہے. سورہ لقمان سورہ فاطر سورہ یسیٰن سورہ العنکبوت
2 مویشیوں کے فائدے ہیں سواری دودھ کا حصول گوشت کا حصول یہ تینوں
3 ایک مرتبہ سورہ یسٰین کی تلاوت کرنے پر قرآن مجید پڑھنے کا اجر ملتا ہے. 10 قرآن مجید کا 20 قران مجید کا 30 قرآن مجید کا 40 قرآن مجید کا
4 قرآن مجید شاعری نہیں بلکہ. خطابت ہے خط ہے نصیحت ہے تعویز ہے
5 سورہ یسیٰن میں بیان ہے. ہجرت کا جہاد کا ایمان کا حج کا
6 قرآن مجید کا دل ہے. سورہ سبا سورہ ص سورہ یسیٰن سورہ الصفت
7 اہل جنت کا لباس ہوگا. کھدر کا ریشم کا کاٹن کا سوتی کپڑے کا
8 جنتیوں کے لیے کنگن ہوں گے سونے کے چاندی کے کانسی کے لوہے کے
9 اللہ تعالی نے کس سورت میں فرمایا ہے کہ تم سب اللہ تعالی کے محتاج ہو. سورہ سبا سورہ یسیٰن سورہ فاطر سورہ لقمٰن
10 جنہیں لوگ اللہ کے سوا پوجتے ہیں تو وہ ایک چھلکے کے بھی مالک نہیں. آم کی گھتلی کھجور کی گھٹلی آڑو کی گھٹلی خوبانی کی گھٹلی
Download This Set