Tarjmatul Quran 9th Class Full Book Online Test With Answers

image
image
image

Tarjmatul Quran 9th Class Full Book Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 سورہ یسیٰن کے کتنے رکوع ہیں. 2 4 5 7
2 سورہ یسیٰن کی کتنی آیات ہیں 80 81 82 83
3 سورہ یسٰین کو کہا جاتا ہے. قرآن مجید کا دماغ قرآن مجید کا دل قرآن مجید کی زبان تینوں
4 جب قیامت کے دن صور پھونکا جائے گا تو مردے اپنی قبروں سے نکل کر دوڑ پڑیں گے. اپنے رب کی طرف اپنے گھروں کی طرف اپنے دوستوں کی طرف اپنے کھیتوں کی طرف
5 اللہ تعالی نے کس کی منزلی مقرر کی ہیں. سورج کی چاند کی ستارہ کی زمین کی
6 قرآن مجید کا نزول اس لیے ہوا کہ آپ خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم خبر کرسکیں. غفلت میں پڑے ہوئے لوگوں کا مال دار لوگوں کا جاہلوں کا اسراف کرنے والوں کا
7 سورہ یسیٰن کے دوسرے حصے میں بیان ہے. حقوق العباد عقیدہ آخرت اللہ تعالی کی وحدانیت رسالت کا
8 نبی کریم خاتم النیبن صلی اللہ علیہ وسلم کے فرمان کے مطابق ایک مرتبہ سورہ یسٰین پڑھنے سے کتنی مرتبہ قرآن مجید پرھنے کا اجر ملے گا. 3 مرتبہ 5 مرتبہ 7 مرتبہ 10 مرتبہ
9 سورہ یسٰین کے آخری حصےمیں بیان کیا گیا ہے. جنت کے حالات قیامت کے حالات جہنم کے حالات دنیا کے حالات
10 سورہ یسٰٰٰین کے شروع کے حصے میں بیان کیا گیا ہے. توحید کا رسالت کا جہاد کا آخرت کا
Download This Set