1 |
اللہ تعالی نے ہر سرکش شیطان سے محفوظ بنادیا ہے. |
زمین کو
آسمان کو
چاندکو
سورج کو
|
2 |
سورہ الصفت کے آغاز اللہ تعالی نے قسم کھائی ہے. |
حکمت والے قرآن کی
صف باندھے ہوئے فرشتوں کی
تیز ہواؤں کی
سورج کی
|
3 |
اللہ تعالی نے آسمان دنیا کو زینت سے مزین کیا ہے. |
سیاروں کی
ستاروں کی
چاند کی
سورج کی
|
4 |
سورہ الصفت کے رکوع ہیں. |
3
4
5
6
|
5 |
سورہ الصفت کی آیات ہیں. |
182
183
184
185
|
6 |
کن لوگوں سے دوستیاں تباہی اور ہلاکت کا سبب ہیں. |
امیر لوگوں سے
غریب لوگوں سے
برے لوگوں سے
ان پڑھ لوگوں سے
|
7 |
مشرکین مکہ اللہ تعالی کی بیٹیاں قرار دیتے تھے. |
جادوگرنیوں کو
نیک عورتوں کو
فرشتوں کو
جنات کو
|
8 |
سورہ الصفت میں تفصیلی تذکرہ ہے. |
حضرت یوسف علیہ السلام
حضرت ابراہیم علیہ السلام
حضرت زکریا علیہ السلام
حضرت یحییحی علیہ السلام
|
9 |
حضرت اسماعیل علیہ السلام کے بھائی تھے. |
حضرت زکریا علیہ السلام
حضرت یحیٰحی علیہ السلام
حضرت اسحاق علیہ السلام
حضرت یعقوب علیہ السلام
|
10 |
سورہ الصفت کے شروع میں اوصاف بیان کیے گئے ہیں. |
مجاہدین کے
جنات کے
فرشتوں کے
اہل ایمان کے
|