Tarjmatul Quran 9th Class Full Book Online Test With Answers

image
image
image

Tarjmatul Quran 9th Class Full Book Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 سورۃ مریم کی کل آیات ہیں 98 96 92 94
2 کس پیغمبر کی پیدائش معجزانہ ہوئی حضرت عیسیٰ علیہ السلام حضرت یحییٰ علیہ السلام حضرت زکریا علیہ السلام حضرت موسیٰ علیہ السلام
3 پہلی ہجرت میں کون سے صحابی رضی اللہ تعالی عنہ اپنی زوجہ کے ساتھ شریک تھے. حضرت بلال رضی اللہ تعالی عنہ حضرت زید رضی اللہ تعالی عنہ حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ حضرت عثمان رضی اللہ تعالی عنہ
4 مسلمانوں نے حبشہ کی جانب کتنی مرتبہ ہجرت کی. 2 مرتبہ 3 مرتبہ 4 مرتبہ 5 مرتبہ
5 نجاشی کا اصل نام تھا ہامان قیصر شداد اصحمہ
6 نجاشی بادشاہ تھا حبشہ کا یمن کا روم کا ایران کا
7 سورۃ مریم اس زمانے میں نازل ہوئی جس مسلمانوں پر ظلم کررہے تھے نجوسی مشرکین مکہ یہودی عیسائی
8 معجزانہ طریقے سے تخلیق ہوئی. حضرت نوح علیہ السلام کی حضرت عیسی علییہ السلام کی حضرت موسیٰ علیہ السلام کی حضرت سلیمان علیہ السلام کی
9 سورۃ مریم میں انبیاء کرام علیھم کا زکر ہے. پانچ چھ سات آٹھ
10 نجاشیکے دربار میں سورۃ مریم کی تلاوت کی. حضرت عثمان رضی اللہ تعالیٰ عنہ حضرت جعفر طیار رضی اللہ تعالی عنہ حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ تعالی عنہ حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالی عنہ
Download This Set