Tarjmatul Quran 9th Class Full Book Online Test With Answers

image
image
image

Tarjmatul Quran 9th Class Full Book Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 حضرت اسحاق علیہ السلام حضرت ابراہیم علیہ السلام کے تھے. بیٹے بھائی پوتے بھتیجے
2 حضرت ابراہیم علیہ اسلام نے سب سے پہلے کس کو توحید کی دعوت دی. اپنے والد کو اپنے دوستوں کع اپنے خاندان کو اپنی قوم کع
3 اللہ تعالی نے کسے ماں کی گود میں کلا کرنے کی صلاحیت عطا فرمائی. حضرت یونس علیہ السلام حضرت ابراہیم علیہ السلام حضرت عیسیٰ علیہ السلام حضرت یونس علیہ السلام
4 اللہ تعالی نے کتنے دن حضرت زکریا علیہ اسلام کو لوگوں سے کلام کرنے سے منع فرمایا تین دن چاردن پانچ دن چھ دن
5 نجاشی کے دربار میں تلاوت کی گئی سورہ آل عمران سورۃ مریم سورہ الفاتحہ سورۃ النور
6 حضرت زکریا علیہ اسلام کے بیٹے کا نام ہے. حضرت عیسی علیہ السلام حضرت یحیحیٰ علیہ السلام حضرت ہارون علیہ اسلام حضرت یوسف علیہ السلام
7 یہ الفاظ کس نے کہے کہ" میری ہڈیاں بوسیدہ ہوچکی ہیں اورمیرے سر کے بال سفید ہوچکے ہین. حضرت داؤد علیہ السلام حضرت صاٌلح علیہ السلام حضرت زکریا علیہ السلام حضرت یونس علیہ السلام
8 سورۃ مریم کے آغاز میں کس نبی کا زکر ہے. حضرت یونس علیہ السلام حضرت زکریا علیہ السلام حضرت یوسف علیہ السلام حضرت داؤد علیہ السلام
9 حضرت مریم علیہ السلام کے حالات کا تفصیلی زکر کون سی سورت میں ہے. سورۃ النساء سورۃ مریم سورۃ النور سورۃ آل عمران
10 سورۃ مریم میں رکوع ہیں. 6 7 8 5
Download This Set