Tarjmatul Quran 9th Class Full Book Online Test With Answers

image
image
image

Tarjmatul Quran 9th Class Full Book Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 سورۃ طہٰ کے کتنے رکوع میں حضرت موسیٰ علیہ السلام کی زندگی بیان فرمائی گئی. 3 4 5 6
2 اصل کامیابی کا فیصلہ ہوگا. نتیجے کے دن عید کے دن قیامت کے دن حج کے دن
3 حضرت محمد خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم کا سب سے بڑا معجزہ ہے. پانی میں برکت چاند کے دو ٹکڑے واقعہ معراج قرآن مجید
4 حق کا انکار کرنے والوں کے بارے میں مظاہرہ کرنا چاہیے. جلد بازی کا زبردست غصے کا صبر وتحمل کا شعلہ بیانی
5 سورۃ طہٰ کو سن کر مسلمان ہوئے. حضرت عمر رضی اللہ تعالی عنہ حضرت عثمان رضی اللہ تعالی عنہ حضرت علی کرم اللہ وجہہ حضرت زبیر رضی اللہ تعالی عنہ
6 حضرت موسیٰ علیہ السلام کا زکر ہے سورۃ طہٰ سورۃ مریم سورۃ الحج سورۃ الانبیاء
7 قیامت کے دن جانؤروں کی طرح جہنم کی طرف ہانک لے جایا جائے گا. مال داروں کو عقل مندوں کو مجرموں کو غرییوں
8 اللہ تعالی کن لوگوں کوجنت کا وارث بنائیں گے عقل مندوں کو مالداروں کو غریبوں کو پرہیز گاروں کو
9 کوہ طورپر کون سے نبی اللہ تعالی سے ہم کلام ہوئے تھے. حضرت یوسف علیہ السلام حضرت یوسف علیہ السلام حضرت موسیٰ علیہ السلام حضرت یونس علیہ السلام
10 حضرت یعقوب علیہ السلام حضرت ابراہیم علیہ السلام کے تھے بھتیجے بھائی پوتے بیٹے
Download This Set