Tarjmatul Quran 9th Class Full Book Online Test With Answers

image
image
image

Tarjmatul Quran 9th Class Full Book Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 اللہ تعالی نے حضرت موسیٰ علیہ السلام کو کتنی بڑی نشانیاں دکھائیں. 2 3 4 5
2 سورہ طہٰ میں آیات ہیں. 135 136 130 125
3 سورۃ طہٰ میں رکوع ہیں. 6 7 8 9
4 سورہ طہٰ کون سے پارے میں ہے. 15 ویں 16 ویں 17 ویں 18 وہں
5 دنیا کی نعمتیں ہمارے لیےہیں. کامیابی ناکامی تباہی آزمائش
6 سابقہ قوموں کے کھنڈرات ہمارے لیے نشانات ہیں. ترقی کے عبرت کے کامیابی کے امن کے
7 نصیحت سے اعراض کرنے والے بہت پچھتائیں گے قربانی کے دن عید کے دن جمعہ کے دن قیامت کے دن
8 سورۃ طہٰ میں مختصر تذکرہ ہے. حضرت نوح علیہ السلام کا حضرت ہود علیہ السلا م کا حضرت آدم علیہ السلام کا حضرت صالح علیہ السلام کا
9 سورۃ طہٰ میں حضرت موسیٰ علیہ السلام کے کتنے مراحل بیان ہوئے ہیں 2 3 5 6
10 حضرت عمر فاروق رضی اللہ تعالی عنہ نے کس سورت کی تلاوت سنی تو ان کے دل میں اسلام گھر کرگیا. سورۃ الانییاء سورۃ مریم سورۃ الحج سورۃ طہٰ
Download This Set