1 |
جب جادوگروں نے سارامنظر دیکھا تو وہ بے ساختہ گر پڑے |
زمین
دریا میں
مٹی پر
سجدے میں
|
2 |
حضرت موسیٰ علیہ السلام نےکہا کہ میرا رب وہ ہے جس نے تمہارے لیے فرش بچھایا. |
گھاس کا
مخمل کا
زمین کا
چاندی کا
|
3 |
حضرت موسیٰ علیہ السلام نے فرعون سے کہا کہ ہم تیرے رب کے رسول ہیں، اس لیے ہمارے ساتھ بھیج دو |
بنو بکر
بنی اسرائیل
بنی اسماعیل
بنو قریطہ ہے
|
4 |
اللہ تعالی نے حضرت موسیٰ علیہ السلام کو تاکید کی فرعون سرکش ہوگیا ہے. اس لیے اس سے بات کرنا. |
سیدھی
سچی
سختی سے
نرمی سے
|
5 |
اللہ تعال نے حضرت موسیٰ علیہ السلام کو کس کے پاس لوٹا دیا. |
اپنی بہن کے
اپنےبھائی کے
اپنے والد کے
اپنی ماں کے
|
6 |
حضرت موسیٰ علیہ السلام کی پرورش فرعون کے محل میں کس نے کی. |
فرعون کی ملکہ نے
فرعون کی خادمہ نے
آپ علیہ السلام کی والدہ نے
آپ علیہ السلام کی دادی نے
|
7 |
حضرت موسیٰ کی والدہ نے کسے دریا کے ساتھ ساتھ چلنے کی تاکید کی. |
اپنی خادمہ کو
اپنی بیٹی کو
اپنی بہن کو
اپنے بھائی کو
|
8 |
حضرت موسیٰ علیہ السلامکی والدہ نے آپ علیہ السلام کو صندوق میں ڈال کر بہادیا |
سمندر میں
تالاب میں
نہر میں
دریا میں
|
9 |
اللہ تعالی نے حضرت موسیٰ علیہ السلام کو فرعونکے پاس اس لیے بھیجا کہ وہ ہوگیا تھا. |
سردار
سرکش
طاقتور
فاتح
|
10 |
اللہ تعالی نے حضرت موسیٰ علیہ السلام کو نشانیاں دے کر کس کے پاس بھیجا |
کسریٰ
فرعون کے
نمرود کے
قیصر کے
|