1 |
حدیث نبوی کے مطابق اپنے مسلمان بھائی کے لیے سکرانا ہے. |
فرض
اچھا کام
صدقہ
کارخیر
|
2 |
حضرت عیسیٰ علیہ السلام کا لقب ہے |
کلیم اللہ
روح اللہ
خلیل اللہ
ابوالبشر
|
3 |
خلیل اللہ کس نبی کو کہتے ہیں. |
حضرت موسی ٰ علیہ السلام
حضرت ہود علیہ السلام
حضرت ابراہیم علیہ السلام
حضرت عیسیٰ علیہ السلام
|
4 |
آبوالبشر کس نبی کا لقب ہے. |
حضرت نوح علیہ السلام
حضرت ہود علیہ السلام
حضرت آدم علیہ السلام
حضرت موسیٰ علیہ السلام
|
5 |
کس سورت مں ہمیں معلوم ہوتا ہے کہ جو بات ہم نہیں جاتنے وہ ہمیں علم رکھنے والوں سے پوچھ لینی چاہیے. |
سورۃ الحج
سورہ مریم
سورہ الانبیاء
سورہ طہٰ
|
6 |
سورہ الانبیاء کے درمیانی حصہ میں تذکرہ فرمایا گیا ہے. |
اصحاب کہف
حضرت مریم علیھم السلام کا
حضرت یوسف علیہ السلام کا
حضرت صالح علیہ السلام کا
|
7 |
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے کس سورت کے بارے میں کہا ہے کہ میرا قدیم مال اور قیمتی اثاثہ ہے. |
سورہ ص
سورہالاحقآف
سورہ الانبیاء
سوری السجدہ
|
8 |
ہمیں مشکلات میں پکارنا چاہیے. |
طاقت وروں کو
ڈاکٹروں کو
والدین کو
اللہ تعالی کو
|
9 |
ہر شخص اپنے اعمال کا جواب دہ ہے. |
اساتذہ کو
پولیس کو
اللہ تعالی کو
بزرگوں کو
|
10 |
سورہ الانیباء کے مطابق جو بات معلوم نہ ہو وہ پوچھ لینی چاہیے. |
بزرگوں سے
صحافیوں سے
دین دار لوگوں سے
اہل علم سے
|