Tarjmatul Quran 9th Class Full Book Online Test With Answers

image
image
image

Tarjmatul Quran 9th Class Full Book Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 موت کا ذائقہ چکھنا ہے. ہرجان دار نے تمام انسانوں نے جنات نے تمام جانوروں نے
2 اللہ تعالی نے آسمان کو بنایا ہے. خوب صورت چھت بہترین مقام محفوظ چھت خوب صورت جگہ
3 اللہ تعالی نے زمین کو لوگوں کے بوجھ سے ہلنے سے بچانے کے لیے بنائے ہیں. جنگلات دریا پہاڑ ریگستان
4 اللہ تعالی نے ہر جان دار چیز کو زندگی بخشی ہے. ہوا سے مٹی سے آگ سے پانی سے
5 فرشتوں کو اللہ تعالی کی اولاد کہتے تھے. یہودی عیسائی مجوسی مشرکین
6 اللہ تعالی کے تمام رسولوں نے لوگوں کو سک بات کی دعوت دی. اللہ کی عبادت کرنا علم حاصل کرنے کی لوگوں کا احترام کرنے کی نیکی کے کام کرنے کی
7 اگر زمین و آسمان میں اللہ تعالی کے سوا کوئی اور بھی الہ ہوتا تو ان دونوں کا نظام ہوجاتا . خوب تر بے کار درہم برہم مستحکم
8 سورہ الانبیاء کے آغاز میں کس کا زکر ہے. توحید کا صدقہ کا قیامت کا نمازکا
9 سورہ الانیباء کے رکوع ہیں. 5 6 7 8
10 سورۃ الانبیاء کی آیات ہیں. 112 115 118 121
Download This Set