1 |
زوالنون کس نبی کو کہتے ہیں. |
حضرت یوسف علیہ السلام
حضرت داؤد علیہ السلام
حضرت یونس علیہ السلام کو
حضرت یعقوب علیہ السلام کو
|
2 |
اللہ تعالی نے تیز ہواؤں کو کس کے تابع کیا. |
حضرت سلیمان علیہ السلام
حضرت یوسف علیہ السلام
حضرت نوح علیہ السلام
حضرت داؤد علیہ السلام
|
3 |
حضرت داؤد علیہ السلام کو زرہ بنانے کا کام کس نے سکھایا. |
والد نے
کاریگر نے
استاد نے
اللہ تعالی نے
|
4 |
کون سے پیغیبر زرہ بنایا کرتے تھے. |
حضرت سلیمان علیہ السلام
حضرت داؤد علیہ السلام
حضرت لوط علیہ السلام
حضرت نوح علیہ السلام
|
5 |
کس پیغمبر کے ساتھ پہاڑ اور پرندے تسبیح کیا کرتے تھے. |
حضرت سلیمان علیہ السلام
حضرت یوسب علیہ السلام
حضرت داؤد علیہ السلام
حضرت یعقوب علیہ السلام
|
6 |
اللہ تعالی نے کسے اس بستی سے نجات دی جہاں کے رہنے والے گندے کام کیا کرتے تھے. |
حضرت نوح علیہ السلام
حضرت صالح علیہ السلام
حضرت لوط علیہ السلام
حضرت یعقوب علیہ السلام
|
7 |
اللہ تعالی نے آگ کو کس کے لیے سرد اور سلامی بن جانے کا حکم دیا. |
حضرت موسیٰ علیہ السلام
حضرت یوسف علیہ السلام
حضرت ابراہم علیہ السلام
حضرت نوح علیہ السلام
|
8 |
قوم کے عبادت خانے میں جاکر تمام بتوں کے ٹکڑے ٹکڑے کیے. |
حضرت اسماعیل علیہ السلام
حضرت اسحاق علیہ السلام
حضرت یعقوب علیہ السلام
حضرت ابراہیم علیہ السلام
|
9 |
وہ کون سے دن ہوگا جب رائی کے دانے کے برابر عمل بھی سامنے ہوگا. |
کامیابی کا
عید کا
قربانی کا
قیامت کا
|
10 |
انصاف کا ترازو کب رکھا جائے گا. |
عید کا دن
قربانی کا دن
قیامت کے دن
جمعہ کے دن
|